درود شریف

 


🥀 آج کی پیــــاری باتــــــ🥀

صرف ایک کام شروع کر دیجیے

درودِ پاکـــ پڑھنا شروع کر دئجیے اور درودِ پاکــ کی دعوت دینا شروع کر دیجیے

اور یہ کام اپنےاوپر فرض کر لئجیے

یقین کریں نہ کسی عامل کی ضرورت پڑے گی نہ کسی وظیفے کی

آپ کا بگڑا ہوا ہر کام خود بہ خود پورا ہوا کرے گا

ہر مشکل حل ہو جایا کرے گی

ہر بیماری سے شفاء ملے گی

اس نسخے پر پورے عزم سے محنت کر کے تو دیکھیں دنیا میں ہی جنت نہ ملے تو پھر کہنا بس درود پڑھنا شروع کر دیں۔ ہر لمحہ پڑھیں ہر سانس پڑھیں

ان چکروں میں نہ پڑھیں  کہ رزلٹ کب ملتا ہے درود پڑھنے کا یا مشکل کب حل ہو گی

یہ کمزور ایمان والوں کی باتیں ہوتی ہیں

آپ تو یہ کہا کرو اب سرکار آقا جان‎  سے رشتہ جوڑ لیا ہے اب ہمیں کسی عامل اور کسی عمل کی ضرورت نہی اب ہماری بگڑی بن جاۓ گی

کیونکہ یہ وہ دربار ہے جہاں ٹوٹے دل جوڑے جاتے ہیں غم دور کیۓ جاتے ہیں۔اب تو نصیب جاگیں گے ایک کروڑ کی نیت کر کے گن کر پڑھنا شروع کر دیں دن رات میں جتنا مرضی پڑھیں لیکن پڑھیں ضرور

لوگوں کو درودِ پاکــ کی دعوت دیجیے

Comments

Popular posts from this blog

Old man marries his daughter-in-law; scripted video goes viral

انتہائی مختصر مگر بے حد طاقتور یَارَبَّنَا رات سوتے وقت 7 بار پڑھنے پر کیا کچھ ملتا ہے ؟ قیمتی تحفہ لے لیں

سورت الضحیٰ کا طاقتور وظیفہ