آیت الکرسی کا عالم بننے کے لےے متعلقہ شخص ایک وقت ایسا متعین کر ے جس کی پابندی کرسکے ۔ یہ عمل اکتالیس روز کا ہے۔ وقت معینہ پر با وضوہو کر بیٹھے اور پھر گیا رہ مرتبہ درود شریف پڑھے اور آیت الکرسی تین سو مرتبہ پڑھے اور پھر آخر میں درود شریف گیا رہ مرتبہ پڑھ کر اٹھ کھڑاہو ۔اسی طرح روزانہ باوضو ہو کر یہ عمل دہراتا رہے ۔درود شریف اول بھی گیا رہ مرتبہ اور آخر میں بھی گیارہ مرتبہ پابندی سے پڑھے اور آیت الکرسی تین سو بار پڑھے ۔اس تعداد سے نہ کم ہو نہ زیادہ۔ اکتالیس دن کے بعد عامل ہو جائے گا ۔پھر جس مرض کے لےے بھی اسے استعمال کرے گا انشاءاللہ مریض صحت یاب ہوجائے گا ۔ اسے پڑھ کر مریض پر صبح وشام دم بھی کردیا کرے اور پانی پر بھی دم کرکے دے اور کم ازکم گیارہ دن پانی پینے کی تاکید کرے ۔ان گیارہ دنوں میں دم کےے ہوئے پانی کے علاوہ پانی نہ پئےے ۔اس کی تاکید کردی جائے ۔ سورة فاتحہ کا عمل سورةفاتحہ کے لےے کسی وظیفہ کی ضرورت نہیں ہے ۔اسے جب بھی موقع ملے دن رات میں اکیس با ر پڑھ کرے ۔یہی عمل کافی ہے ۔اس پہلی سورة پاک کے بہت سے نام ہیں جن میںسے ایک نام سورة شفاءبھی ہے ۔اس لےے ہر مریض پر دم کے لےے بھی...
پاکستان میں عید الفطر پیر کو ہوگی یا منگل کو؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش کا امکان ہفتہ اتوار کی درمیانی شب ایک بجکر 28منٹ پر ہے،ملک کے زیادہ تر علاقوں میں آسمان پر بادل چھائے رہیں گے ، یکم مئی کو چاند نظر آنے کے کوئی امکانات نہیں ہیں، عید الفطر 3 مئی بروز منگل کوہوگی ۔چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے عید الفطر پر موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ عید کی تعطیلات کے دوران گرمی کی حالیہ لہر میں کمی کا امکان ہے اور یکم سے تین مئی کے دوران بلوچستان سندھ و پنجاب کے اکثر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہےجبکہ یکم سے دو مئی کے دوران کراچی سمیت سندھ کے اکثر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں و آندھی چلنے کی بھی توقع ہے۔واضح رہے کہ رمضان المبارک کا آغاز شمسی کلینڈر کے مطابق عرب ممالک اور چند خلیجی ممالک میں 2 اپریل اور پاکستان میں 3 اپریل 2022 کو ہوا تھا جس کے مطابق اگر 29 روزے ہوئے تو عید 2 مئی اور اگر 30 ہوئے تو عید 3 مئی کو ہوگی۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہ...
اس عمل کے اندر بڑی طاقت ، بڑی تاثیر ہے۔ اور حیر ت انگیز کمالا ت ہیں۔ سورت الضحیٰ کو عاملین نے پر تاثیر پایا ہے۔ آپ بھی آزمائیں۔ صرف آپ کو نماز فجر سے پہلے یا رات کی تنہائی میں یا نماز فجر کےبعد اور اگر زیادہ تاثیر چاہیے تو صبح وشام اس وظیفے پر عمل کرنا ہے۔ وظیفہ کا طریقہ یہ ہے کہ سورت الضحیٰ” بسم اللہ ” کےساتھ اول وآخرتین مرتبہ درود پاک کے ساتھ ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔ اس سورت میں نومقام پر نو دفعہ “کاف ” آیا ہے۔ آپ نماز فجر کے بعد وہیں بیٹھیں اور سورت کی تلاوت کریں۔ تلاوت کرتے وقت سورت الضحیٰ میں جب “کاف ” آئے تو یہاں ٹھہر کر اس اسم الہیٰ”یا کریم” کو نو مرتبہ پڑھے۔ یہ عمل صرف نو دن کرنا ہے۔ انشاءاللہ! نو دن کے اندر اند ر آپ کی ہرجائز حاجت پوری ہوگی۔ چاہے شادی کےلیے کرے۔ یا کاروبار کےلیے۔ یا کسی بھی طرح کی پریشانی سے نجات کےلیے کریں۔ انشاءاللہ ! نو دنوں کے اندر اند ر آپ کی ہرجائز حاجت پوری ہوگی۔ اگر خدانخواستہ نودنوں میں کام نہ ہوں۔ تو یہ عمل اٹھارہ دن کریں۔ اور اس اسم الہیٰ کو اٹھا رہ مرتبہ پڑھیں۔ اگر پھر بھی کام نہ ہو۔ تو حد یہ ہے کہ ستائیس دن تک یہ عمل کریں۔ اور یہ اسم الہیٰ “یا کر...
Comments
Post a Comment