Posts

Showing posts from April, 2022

عید الفطر پیر کو ہوگی یا منگل کو؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

Image
  پاکستان میں عید الفطر پیر کو ہوگی یا منگل کو؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش کا امکان ہفتہ اتوار کی درمیانی شب ایک بجکر 28منٹ پر ہے،ملک کے زیادہ تر علاقوں میں آسمان پر بادل چھائے رہیں گے ، یکم مئی کو چاند نظر آنے کے کوئی امکانات نہیں ہیں، عید الفطر 3 مئی بروز منگل کوہوگی ۔چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے عید الفطر پر موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ عید کی تعطیلات کے دوران گرمی کی حالیہ لہر میں کمی کا امکان ہے اور یکم سے تین مئی کے دوران بلوچستان سندھ و پنجاب کے اکثر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہےجبکہ یکم سے دو مئی کے دوران کراچی سمیت سندھ کے اکثر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں و آندھی چلنے کی بھی توقع ہے۔واضح رہے کہ رمضان المبارک کا آغاز شمسی کلینڈر کے مطابق عرب ممالک اور چند خلیجی ممالک میں 2 اپریل اور پاکستان میں 3 اپریل 2022 کو ہوا تھا جس کے مطابق اگر 29 روزے ہوئے تو عید 2 مئی اور اگر 30 ہوئے تو عید 3 مئی کو ہوگی۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہ...

ملازمین کی موجیں، حکومت نے ہفتہ وار2 چھٹیاں ختم کرنے کے فیصلے بارے بڑی خبر

Image
  وفاقی سرکاری ملازمین کی طرف سے شدید ردعمل آنے پر نئی حکومت نے ہفتہ وار دو چھٹیاں ختم کرنے کے فیصلے پر یوٹرن لے لیا۔ ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وفاقی ملازمین کے دباﺅ کے پیش نظر حکومت نے منتخب پبلک دفاتر میں ہفتہ وار دو چھٹیاں بحال کر دی ہیں۔ کابینہ سیکرٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سابق نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا ہے، جس میں ہفتے کی چھٹی ختم کرتے ہوئے تمام پبلک دفاتر کے لیے ہفتے میں 6دن کام لازمی قرار دیا گیا تھا۔ نئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جو دفاتر ماضی میں ہفتے میں پانچ روز کام رہے تھے وہ اس نوٹیفکیشن کے اطلاق کے بعد پیر سے جمعہ تک صبح 8بجے سے سہ پہر 4بجے تک کھلے رہیں گے۔جمعہ کے دن 12سے 2بجے تک بریک ہو گی۔ اسی طرح جو دفاتر ہفتے میں 6دن کام کررہے تھے وہ پیر سے جمعرات اور ہفتے کے روز صبح 8سے 3بجے تک کام کریں گے جبکہ جمعہ کے روز ان دفاتر کو 1بجے چھٹی ہوا کرے گی۔رپورٹ کے مطابق نئے نوٹیفکیشن کا اطلاق 2مئی سے ہو گا۔

فجر کی نماز کے بعد 100 مرتبہ یہ اسم پڑھ کر دعا مانگیں انشاء اللہ دعا ضرور قبول ہوگی

Image
  اللہ اکبر ۔ ناقابل بیان اور ناقابل گمان مشکلات کے لئے یعنی جب ہر تدبیر کے دروازے بند ہو جائیں تو اس عمل کا کمال دیکھیں۔ نماز فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان سورة فاتحہ 41 بار بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ پڑھیں یعنی ہر سورة کے ساتھ بسم اللہ الرحمن الرحیم کی م کو الحمد اللہ کی ل کے ساتھ ملا کر پڑھیں۔ مل حمد للہ رب العالمین ۔بسم اللہ الرحمن الرحیم مل الحمد للہ رب اول آخر درود شریف ابراہیمی 7 بار پڑھیں۔ اگر کسی سخت مجبوری کی وجہ سے نماز فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان یہ نماز فجر کے فوراً بعد سورج نکلنے سے پہلے ستر بار سورة فاتحہ سابقہ ترتیب یعنی م ل ملا کر ہر دفعہ بسم اللہ الرحمن الرحیم اور اول آخر درود شریف7 بار پڑھیں۔ اس ترتیب سے ستر بار نماز عشاءکے بعد پڑھیں۔ (یہ تینوں عمل اکٹھے یعنی ایک دن میں کرنے ہیں کوئی ایک نہیں کرنا) اٹھتے بیٹھتے نہایت کثرت اور نہایت ہی کثرت سے ہر لمحہ ہر ساعت ایاک نعبدو ایاک نستعین پڑھیں۔ اتنا پڑھیں کہ روزانہ ہزاروں کی تعداد میں ہو۔ اگر فائدہ زیادہ چاہتے ہیں تو 21 دن میں یا 41 دن ایاک نعبدو ایاک نستعین کا سوا لاکھ خود پڑھیں یا صرف گھر والے دوسروں کو اک...

”چیز چھوٹی ہو یا بڑی ، کچھ بھی گُم ہو جائے تو اللہ پاک کا یہ معجزاتی نام پڑھیں اور 10سیکنڈ میں چیز واپس حاصل کریں“

Image
  ”چیز چھوٹی ہو یا بڑی ، کچھ بھی گُم ہو جائے تو اللہ پاک کا یہ معجزاتی نام پڑھیں اور 10سیکنڈ میں چیز واپس حاصل کریں“ انا لله و انا الىه راجعون 100 بار پڑھنے سے گم شدہ چیز مل جاۓ گی

شوال کا چاند کب نظر آئے گا ، عید الفطر کس روز بن رہی ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

Image
  ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کر دی جس کے پیش نظر عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے شوال کے چاند کی پیدائش یکم مئی کو ہو گی لیکن اتوار کے روز جب سورج غروب ہو گا اس وقت اس کی عمر 17گھنٹے 37منٹ ہو گی لیکن چاند دیکھنے کیلئے ا سکی عمر 22گھنٹے ہونا ضروری ہے جب کہ چاند کے نظر آنے کا دورانیہ 40منٹ ہونا ضروری ہے جو کہ اس دن اس کا دورانیہ 36منٹ ہو گا۔اس لیے اسلامی مہینے کی 29تاریخ کو چاند نظر آنے کاامکان بہت کم ہے اس لیے اس بار روزے 30ہو ں گے اور عید 3مئی بروز منگل ہو گی۔

عبد الستار ایدھی( زندگی اور جد و جہد )

Image
 عبدالستار ایدھی سے پوچھا گیا، آپ نے ہزاروں لاوارث لاشیں دفنائیں، کبھی کسی لاش کی بگڑی حالت یا اس پر تشدد دیکھ کر رونا آیا؟ انھوں نےآنکھیں بند کرکے گہری سوچ میں غوطہ زن ہوتے ہوئے کہا تشدد یا بگڑی لاش تو نہیں البتہ ایک مرتبہ میرے رضاکار ایک صاف ستھری لاش لے کر آئے جو تازہ انتقال کئے بوڑھے مگر کسی پڑھے لکھے اور کھاتے پیتے گھرانے کی لگ رہی تھی. اس کےسفید چاندی جیسے بالوں میں تیل لگا ہوا تھا. اور سلیقے سے کنگھی کی ہوئی تھی. دھوبی کے دھلے ہوئے سفید اجلے کلف لگے سوٹ میں اس کی شخصیت بڑی باوقار لگ رہی تھی. مگر تھی وہ اب صرف ایک لاش، ایدھی صاحب پھر کچھ سوچتے ہوئے گویا ہوئے. ہمارے پاس روزانہ کئی لاشیں لائی جاتی ہیں. مگر ایسی لاش جو اپنے نقش چھوڑ جائے. کم ہی آتی ہیں اس لاش کو میں غور سے دیکھ رہا تھا. کہ میرے رضاکار نے بتایا. اس نے کراچی کی ایک پوش بستی کا نام لے کر کہا کہ یہ لاش اس کے بنگلے کے باہر پڑی تھی. ہم جونہی بنگلے کے سامنے پہنچے تو ایک ٹیکسی میں سوار فیملی جو ہمارا ہی انتظار کر رہی تھی اس میں سے ایک نوجواں برآمد ہوا اور جلدبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک لفافہ ہمیں تھماتے ہوئے بولا۔ یہ ت...

گھر کی خواتین اگر یہ معجزاتی آیت پڑھیں تو ان کے شوہر صرف 10 دن میں کروڑ پتی بن جائیں گ۔

Image
  رزق کے لغوی معنی عطا کے ہیں خواہ دنیاوی عطا ہو یا اخروی۔ عربی زبان میں رزق اللہ تعالیٰ کی ہرعطاکردہ چیزکوکہاجاتاہے مال علم طاقت وقت اناج سب نعمتیں رزق میں شامل ہے۔ غرض ہر وہ چیز جس سے انسان کو کسی نہ کسی رنگ میں فائدہ پہنچتا ہو وہ رزق ہے۔ رزق کے ایک معنی نصیب بھی ہیں۔جو غذا پیٹ میں جائے اس کو بھی رزق کہتے ہیں۔دینی اصطلاح میں جائز ذرائع سے روزی کمانا رزقِ حلال کہلاتا ہے ۔نا جائز ذرائع سے حاصل کیا گیا مال دین کی نظر میںحرام ہے ۔ہمارا پیارا دین ہمیں یہ تاکید فرماتا ہے کہ تمہارا کھانا پینا نہ صرف ظاہری طور پر پاک و صاف ہو بلکہ باطنی طور پر بھی طیب و حلال ہو ۔رزق اللہ تعالٰی کی ایسی نعمت ہے، جس کی تقسیم کا اختیار اللہ تعالٰی نے اپنے پاس رکھا ہے۔ اللہ تعالٰی کا اللہ تعالٰی تو خود ہی رزاق ہے، مستحکم قوت والا ہے۔ اللہ تعالٰی بعض لوگوں کو کشادہ اور وسیع رزق عطا کرتا ہے، اور بعض لوگوں کے رزق میں تنگی فرما دیتا ہے۔ ایک منظم ضابطے کے مطابق اللہ تعالٰی تمام مخلوقات کو اپنے وقت پر رزق پہنچاتا ہے، چاہے وہ زمین پر چلنے اور رینگنے والے جان دار ہوں، یا ہوا میں اْڑنے والے پرندے ہوں۔ نہ سمندر کی تار...

روزانہ دو نفل ادا کریں اور سجدے میں 40 بار یہ آیت پڑھیں

Image
  آج کے اس مادی دور میں جہاں ہر طرف نفسانفسی کا عالم ہے اور ہر شخص پریشان ہے وہیں اللہ کے برگزیدہ بندے بھی مخلوق کی پریشانیوں کو دور کرنے اور انہیں اللہ کی راہ پر راغب کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہے ہیں۔ یہ 2007ءکا واقعہ ہے کہ ایک صاحب جنہوں نے ایم اے انگلش کیا ہوا تھا کافی عرصہ سے بیروزگا تھے ان کے سات‘ آٹھ بہن بھائی تھے اور وہ گھر میں سب سے بڑے تھے۔ بڑی مشکل سے گزر اوقات ہوتی تھی اور اس پر ستم یہ کہ اتنی بڑی ڈگری ہونے کے باوجود روزگار نہ تھا جہاں بھی جاتے بات انٹرویو سے آگے نہ بڑھتی۔ انہوں نے ایک صاحب کے توسط سے خاکسار سے رابطہ کیا۔ میں نے تمام صورتحال حکیم صاحب کے گوش گزار کی۔ آپ نے انہیں صبح وشام 786 مرتبہ بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم کامل توجہ اور دھیان سے پڑھنے کو کہا۔ خاکسار نے یہ وظیفہ ان تک پہنچا دیا۔ ان صاحب نے وظیفہ پڑھنا شروع کردیا دو یا تین دن کے بعد اطلاع آئی کہ ان کو ایک مشہور نیوز چینل میں نوکری مل گئی ہے اور ابتدائی تنخواہ تقریباً 18000 روپے ہے۔ ان صاحب نے حضرت حکیم صاحب کا بہت شکریہ ادا کیا اور دعائیں دیں کہ ان کے بتائے ہوئے وظیفے سے بہت جلد ان کو روزگ...

یا حفیظُ کے 7موکلات سے دوستی کر لو ، دنیا کا ہر مشکل سے مشکل کام فوری پورا ، رزق سے مالا مال زندگی

Image
  “یَا حَفِیْظُ”سب کا محافظ ، جوکوئی بھی بکثرت “یَا حَفِیْظُ” کا ورد رکھے گا اور لکھ کر اپنے پاس رکھے گا وہ انشاءاللہ ! ہر طرح کے خوف، خط.رے اور نقص.ان اور کافی ایسی چیزوں سے جن کے بار ے میں سوچا نہیں ہوتا۔ وہ حادث.اتی طور پر ہی زندگی میں اچانک سے آجاتے ہیں۔ تو اس سے اللہ تعالیٰ اپنے اس مبارک نام کے صدقے میں محفوظ کرلیں گے۔ اور اسی “یَا حَفِیْظُ” کو کوئی ایسا سفر ہوں جس میں شک وشبہات ہوں پتہ نہیں کہ آگے کوئی خط.رہ نہ ہوجائے یا آگے کسی دشمن سے واسطہ نہ پڑ جائے تو بکثرت ا سکا ورد کرکے گھر سے نکلنا چاہیے۔ اور ممکن ہوتو دوران سفر بھی اس ک اورد رکھنا چاہیے انشاءاللہ ! جیسے باحفاظت گھر سے جائے گا ویسے ہی گھر میں آمد ہوگی۔nروزانہ جو کوئی بھی “یَا حَفِیْظُ” کو مغرب کے بعد اکتالیس مرتبہ قبلہ رخ ہوکر “یَا حَفِیْظُ، یامجیب ، یا اللہ ” پڑھے ۔ انشاءاللہ ! غیب سے روزی حاصل ہونا شرو ع ہوجائے گی ۔ جو کوئی بیمار ہوجائے ا س کے اوپر چالیس مرتبہ “یَا حَفِیْظُ”پڑھ کر روزانہ دم کیا جائے ۔ انشاءاللہ ! وہ تندرست ہوجائے گا۔ جوکوئی روزانہ اس کو ورد کرتا ہے وہ کافی ساری ایسی چیزیں ہوتی ہیں۔ جو حادثاتی طو...

وفاقی وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔۔کتنی تعطیلات ہوں گی؟ اعلان کر دیا گیا

Image
  وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سے کیا گیا اورنوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق  عید الفطرپر 2 سے 5 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی، وزیر اعظم نے عید الفطر پر 4 دن چھٹیوں کی منظوری دی۔خیال رہے کہ ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے جس کے مطابق عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔

نظر بد سے بچنے کی دعا

Image
  اپنے اوپر سے نظربد کے اثرات اتارنے کے لیے سورۂ فاتحہ ، آیۃ الکرسی ،معوذتین اور مندرجہ ذیل دعاپڑھیں: ”أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لاَمَّةٍ.”(اسوۂ رسول اکرم ﷺ) نیز نظر بد کے دور کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ جس آدمی کے بارے میں معلوم ہوکہ اس کی نظر لگی تو اُس کو وضو کرایا جائے اور اُس کے ”غسالہ “ ( یعنی اس کے مستعمل پانی) کو کسی برتن میں جمع کرلیا جائے اور پھر جسے نظر لگی ہے اُس پانی سے اُس کو غسل کرا یا جائے۔جیساکہ احادیثِ مبارکہ میں اس کا طریقہ مذکور ہے،ذیل میں مشکاۃ شریف سے وہ روایت اور اس کی تشریح نقل کی جاتی ہے: ”حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی کریم ﷺ سے نقل کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا : نظر بد حق ہے یعنی نظر لگنا ایک حقیقت ہے اگر تقدیر پر سبقت لے جانے والی کوئی چیز ہوتی تو وہ نظر ہی ہوتی اور جب تم سے دھونے کا مطالبہ کیا جائے تو تم دھو دو ۔ (مسلم )”۔ ”اور جب تم سے دھونے کا مطالبہ کیا جائے ۔” کا مطلب یہ ہے کہ اس وقت عرب میں یہ دستور تھا کہ جس شخص کو نظر لگتی تھی اس کے ہاتھ پاؤں اور زیر ناف حصے کو دھو کر وہ ...

گھر والے کہیں اور شادی کروانا چاہتے تھے.. دعا زہرہ کا ویڈیو پیغام جاری

Image
  “میرے گھر والے زبردستی میری شادی کہیں اور کروانا چاہتے تھے۔ مجھے مارتے تھے جس پر میں راضی نہیں ہو‌ں” یہ الفاظ ہیں دعا زہرہ کے جن کے لاپتہ ہونے کی خبر نے گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ دعا کے والدین کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی گھر کے پاس سے لاپتہ ہوئی ہے۔ کئی دن پولیس کی تلاش کے بعد بھی دعا کا کوئی سراغ نہ ملا تو سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ شوبز ستارے بھی دعا کے حق میں بول پڑے لیکن گزشتہ شب دعا نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے اپنے حوالے سے تمام افواہوں کی تردید کردی ہے۔ میڈیا کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دعا کہتی ہیں “میری عمر 18 سال ہے اور میں نے اپنی مرضی اور پسند سے شادی کی ہے خدارا مجھے تنگ نہ کیا جائے۔ گھر والے عمر غلط بتا رہے ہیں میں بالغ ہوں میری عمر 14 سال نہیں 18 سال ہے۔ مجھے کسی نے اغواء کیا ہے نہ ہی کوئی زور زبردستی ہوئی ہے۔ میرا نکاح 17 اپریل کو ہوا اور گھر سے کوئی قیمتی سامان لے کر نہیں گئی۔ میرے شوہر کا نام ظہیر احمد ہے اور اب میں اپنے گھر میں ہوں۔”

ملٹھی کس طرح قوت باہ کو فائدہ دیتی ہے ،جانئے اہم بات جو آج تک معلوم نہ تھی

Image
  ملٹھی دنیا بھر کے تقریبا تمام ممالک میں ہزاروں سال پہلے سے دوائی کے طور پر استعمال ہوتی آ رہی ہے اسکو اردو میں ملٹھی اور عربی میں اصل السوس کہا جاتا ہے اسکا مزاج تر گرم ہے اور یہ بہت سے ممالک میں پائی جاتی ہے لیکن پاکستان اور چین میں پائی جانے والی ملٹھی سب سے بہترین ھے پاکستان میں بلوچستان کے شمالی علاقہ جات میں خود رو ملتی ہے ملٹھی کو لمبے عرصے تک استعمال کرنے سے جسمان۔ی قوتیں بحال ہوتی ہیں اس کو پیاس کی شدت کھانسی اور اور سانس کی تکلیف دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہےاسکے استعمال سے جلد کی رنگت نکھر جاتی ہے بینائی میں اضافہ ہوتا ہے بال سیاہ ملائم اور چمکدار ہرتے ہیں بلغم اور خ۔ون کی اکثر بیماریاں دور ہو جاتی ہیں پیاس قے اور متلی کو روکتی ہے اسکا مسلسل استعمال عمر میں اضافہ کا سبب بنتا ہے ایلوپیتھک ادویات میں یہ بہت زیادہ استعمال ہوتی ہے معدے کے امراض اور درد کے لئے انتہائی عمدہ چیز ہے معدے کی تیزابیت کو دور کرتی ہے خشک جڑ کے ٹکڑے رات کو پانی میں بھگو کر صبح چاولوں کی پیچ کے ساتھ کھانا معدے کا السر ختم کرتا ہے گلے کی خراش کے لئے ملٹھی کا چھاٹا سا ٹکڑا چبانے یا چوسنے سے گلے ک...

اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْم پانی پر پڑھ کر پینے سےہمارے جسم میں کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں؟

Image
  اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْم یہ آیت اسم اعظم ہے۔ پیٹ کے درد کے لئے کسی شربت یا پانی پر سات مرتبہ پڑھ کر دم کر کے پلانا درد کو زائل کرتا ہے۔ کورے برتن میں لکھ کر گھول کر پلانا درد سرد کو بیحد مفید ہے۔ لڑکی کیلئے چاندی، لڑکے کیلئے تانبے کے پترہ پر کندہ کر کے بچے کے گلے میں ڈالنا ہر قسمکے آسیب، جن، بھوت کے خلل، نظربند سے محفوظ رکھتا ہے۔ جس عورت کو حمل نہ رہتا ہو سات دن تک نہار منہ روٹی کے ٹکڑے پر یہ آیت لاکھ کر کھائے۔ انشاءاللہحمل ٹھہر جائے گا۔ آیت یہ ہے ھُوَالَّذِیْ یُصَوِّرُکُمْ فِی الْاَرْحَامِ کَیْفَ یَشَآءُ ط لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ چاند کی پہلی تاریخ سے یہ عمل شروع کیا جائے۔ ضرور انشاءاللہ کامیابی ہو گی۔ اگر کسی کا اکلوتا بیٹا مر گیا ہو وہ شخص اس آیت کو ایک سو مرتبہ روز پڑھے۔ انشاءاللہ دل کو صبر بھی آ جائے گا اور اس فرزند کا بدلے دوسرا فرزند جلد ملے گا۔ آیت یہ ہے رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ ھَدَیْتَنَا وَ ھَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْکَ رَحْمَۃً اِنَّکَ اَنْتَ الْوَھَّاب۔ اگر کوئی اپنے روزگار سے موقوف ہوا یا مالد...

کیا آپ آیتہ الکرسی کے عامل بننا چاہتے ہیں

Image
  آیت الکرسی کا عالم بننے کے لےے متعلقہ شخص ایک وقت ایسا متعین کر ے جس کی پابندی کرسکے ۔ یہ عمل اکتالیس روز کا ہے۔ وقت معینہ پر با وضوہو کر بیٹھے اور پھر گیا رہ مرتبہ درود شریف پڑھے اور آیت الکرسی تین سو مرتبہ پڑھے اور پھر آخر میں درود شریف گیا رہ مرتبہ پڑھ کر اٹھ کھڑاہو ۔اسی طرح روزانہ باوضو ہو کر یہ عمل دہراتا رہے ۔درود شریف اول بھی گیا رہ مرتبہ اور آخر میں بھی گیارہ مرتبہ پابندی سے پڑھے اور آیت الکرسی تین سو بار پڑھے ۔اس تعداد سے نہ کم ہو نہ زیادہ۔ اکتالیس دن کے بعد عامل ہو جائے گا ۔پھر جس مرض کے لےے بھی اسے استعمال کرے گا انشاءاللہ مریض صحت یاب ہوجائے گا ۔ اسے پڑھ کر مریض پر صبح وشام دم بھی کردیا کرے اور پانی پر بھی دم کرکے دے اور کم ازکم گیارہ دن پانی پینے کی تاکید کرے ۔ان گیارہ دنوں میں دم کےے ہوئے پانی کے علاوہ پانی نہ پئےے ۔اس کی تاکید کردی جائے ۔ سورة فاتحہ کا عمل سورةفاتحہ کے لےے کسی وظیفہ کی ضرورت نہیں ہے ۔اسے جب بھی موقع ملے دن رات میں اکیس با ر پڑھ کرے ۔یہی عمل کافی ہے ۔اس پہلی سورة پاک کے بہت سے نام ہیں جن میںسے ایک نام سورة شفاءبھی ہے ۔اس لےے ہر مریض پر دم کے لےے بھی...

”دنیا کی ہر پریشانی کامکمل علاج“

Image
  آپ صبح یا شام کے وقت سورۃ یاسین شریف کی اس چھوٹی آیت کا وظیفہ پڑھتے ہیں تو اس سے آپ کو کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے تو سلام قولا من رب رحيم کی فضیلت کے بارے میں دوستوں قرآن پاک میں ہر مشکل و بیماری کا حل موجود ہے بس عقیدہ مضبوط ہونا چاہیے قرآن پاک میں اللہ پاک کا ارشاد ہے کہ اور ہم قرآن میں وہ چیز اتارتے ہیں،جو شفاء اور رحمت ہے ایمان والوں کے لئے سورہ یاسین پاک کی آیت سلام قول من رب الرحیم میں بہت سے پوشیدہ اسرار ہیں اور بے شمار فضائل اور ہر قسم کے امراض سے شفا کا حل موجود ہے ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن پاک کا دل یاسین پاک ہے، اور یاسین پاک کا دل یہ آیت ہےآج کل کالے علم اور کالے جادو کا کا مرض بڑھتا جا رہا ہے آئے دن کوئی نہ کوئی ہر گھر میں اس مرض میں مبتلا نظر آتا ہے میں یہ عمل ان بہن اور بھائیوں کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں جو کالے علم کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں،اگر کسی پر کالا جادو کر دیا گیا ہو جس کے باعث وہ شدید بیمار رہتا ہوں ایسے مرض کو صحت یاب کرنے کی غرض سے باوضو حالت میں تین سو مرتبہ یہ آیت پڑھ کر پانی پر دم کریں اور تین سو دفعہ پڑھ کر مریض پر دم کریں دم کیا ہ...

امیر اور مالدار ہونے کا نہایت آسان وظیفہ

Image
  انسان کی زندگی میں اتار چھڑھاؤ آتا رہتا ہے اس کو کبھی خوشی ملتی ہے تو کبھی غم کا سامنا کرنا پڑتا ہے کبھی اس کی صحت اچھی ہوتی ہے تو کبھی بیماریوں نے گھیر رکھا ہوتا ہے۔ کبھی وافر مقدار میں رزق ہوتا ہے پیسوں کی ریل پیل ہوتی ہے تو کبھی ایک وقت کے کھانے کو نہیں ہوتا کبھی وسائل تو کبھی مسائل ۔ یہ تمام چیزیں انسان کی زندگی کا حصہ ہے اور مرتے دم تک یہ چلتے رہتے ہیں لیکن اصل کمال تو یہ ہے کہ انسان ہر ھالت میں اللہ کا شکر ادا کرے اور اس کی طرف سے کسی بھی بھیجی جانے والی حالت میں خوش رہے۔انسان کو اللہ سے مانگنا چاہئے کیونکہ کسی بابے کے پاس کسی دربار پر کچھ نہیں ملتا جو ملتا ہے اللہ سے ملتا ہے اس لئے تنہائی میں اس کو یاد کرنا چاہئے اس کے آگے سر بسجود ہو کر اپنے مسائل پیش کرنے چاہئے تب جاکر اللہ بھی نوازتا ہے ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتانے جارہے ہیں جس کے پڑٖھنے سے رزق کی تنگی ختم ہو جائے گی بے روزگی نہیں رہے گی اور اگر کاروبار ہے تو اس میں ایسی برکت آئے گی کہ پھر سنبھالنے سے بھی نہیں سنبھلے گا ۔ یہ وظیفہ بس رات کو سونے سے پہلے کر لیا کریں اور پھر اس کے کمالات دیکھیں ۔ اس وظیفہ سے پہلے 3 ...

حضرت علی نے فرمایا پرندوں کو کھانا کھِلایا کرو پرندوں کو کھانا کھلانے سے بہت کچھ ملتا ہے

Image
  اللہ تعالیٰ نے حضرت انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور تمام مخلوقات میں اس کو برتری اور فضیلت سے نوازا قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے چار چیزوں کی بیک وقت قسمیں کھا کر فرمایا تا کہ حضرت انسان کو اپنی بلندی اور برتری کا احساس ہو اور ساتھ ہی اپنے مقام ومنصب کا ادراک بھی ہو اللہ نے سورہ تین میں فرمایا تین کی قسم زیتوں کی قسم طور سینا کی قسم اور اس مبارک و پاکیزہ شہر یعنی شہر مکہ کی قسم ہم نے سچ مچ انسان کو سب سے بہترین سانچے میں ڈھالا ہے اللہ نے انسان کو صرف بہترین سانچے میں ڈھال کر خوبصورت ہی نہیں بنایا بلکہ انسان کو اس کائنات کا تجدار بنایا اور ہر چیز کو اس کے لئے مسخر بناکر اس کی خدمت میں مصروف کردیا اللہ نے عقل و دانش فہم و فراست اور شعورو ادراک کی وہ بلندی دی کہ اس نے سمند رکی گہرائیوں اور فضا کی بلندیوں کو فتح کر لیا لیکن انسان کو جس قدر عظیم اور طاقتور بنایا وہیں اس کو قدم قدم پر محتاج اور ضرورت مند بھی بنایا اسے ہر کام میں ایک دوسرے کا محتاج اور دست نگر بنایا ہم میں سے اکثر لوگ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کو اپنی زندگی میں وہ کامیابی نہیں ملتی جس کے وہ اہل ہوتے ہیں اس کی کی...

تین دانے دہی میں ڈال کر کھائیں

Image
  جلد کی رنگت کو سرخ و سفید کر نا وہ خواب ہے جو خواتین و حضرات صدیوں سے یکساں طور پر دیکھتے آرہے ہیں اور مزیدار بات یہ ہے کہ یہ سب گھریلوایک ٹوٹکے سے بھی ممکن ہے عموما جب ہمارے جسم میں خون کی کمی ہوجاتی ہے تو رنگ پیلا اور بے رونق ہوجاتا ہے اور کچھ لوگوں کا رنگ دھوپ سے بھی جھلس جاتا ہے اور چہرے کی رونق ختم ہوجاتی ہے ۔اس تحریر میں ایسی ریمیڈی بتائی جارہی ہے جو آپ کے جسم میں تیزی کے ساتھ خون بنائے گی اور آپ کے رنگ کو گورا بھی کرے گی۔ گالوں پر ایسی لالی آئے گی کہ سب آپ سے یہ راز ضرور پوچھیں گے ۔آپ نے لینا ہے آملہ کا مربہ اگر فریش آملہ مل جائے تو بہت اچھا ہے لیکن یہ بہت مشکل سے ملتا ہے۔ پنسار کی دوکان سے مربہ بہ آسانی مل جاتا ہے ۔یہ ایک ایسی غذا ہے جس میں کیلوریز اور فیٹس بہت کم ہوتے ہیں اور نیوٹرینٹس بہت زیادہ ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ اس میں وائٹامن سی بہت وافر مقدار میں ہوتا ہے جو آپ کی جلد کے لئے بہت مفید ہے آملہ خون بہت تیزی کے ساتھ بناتا ہے ۔ جن لوگوں کو خون کی کمی کی شکایت ہے وہ اسے لازمی استعمال کریں اس کے علاوہ اس میں ایسی خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں جو آپ کے با لوں کو کالا کرنے ا...

ارجنٹ حاجت اللہ سے پوری کروانی ہو تو صرف 33 مرتبہ سورہ الکوثر اس طرح پڑھیں

Image
  اس عمل سے آپ اپنے محبوب کے دل و دماغ پر قبضہ جما سکتے ہیں انشاء اللہ اس عمل سے تین دن کے اندر اندر محبوب آپ کے قدموں میں ہو گا یہ محبت کا بہت پاورفل وظیفہ ہے آپ نے کسی بھی ویران جگہ پر بیٹھ کر 11 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے 33 مرتبہ یا لطیفُ اور یا عزیزُ پڑھنا ہے اور پھر 33 مرتبہ سورہ کوثر کو پڑھنا ہے اور آخر میں بھی 11 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور آپ نے اپنے محبوب کا تصور رکھنا ہے اس عمل کے دوران میں آپ کے ذہن میں آپ کا محبوب ہو اس عمل کو تین دن کرے آپ کا محبوب آپ کی محبت میں پاگل ہو کر آپ کے پاس چل کر آئے گا۔کامیابی کے لئےسورہ کوثرکی تلاوت کریں. سور ہ کوثر قرآن کی مختصر ترین سورہ ہے۔کامیابی کے لئے سورہ کوثرکی تلاوت کریں.اللہ تعالیٰ نے یہ سورت نبی اکرم ﷺکو خوشخبری سنانے کے لئے نازل فرمائی۔ اس سورت کے درمیان خوشی اور خوشحالی لانے کا نام ہےاللہ نے اپنے خالق کے ساتھ مسلمان کے رشتے کی بھی وضاحت کی۔ اس نے ہمیں بتایا کہ وہ سب کچھ جانتا ہے اور یقینا جب وہ اپنے ماننے والوں کو پریشانی میں کی مدد کرتا ہے۔سور ہ الکوثر کو مکہ میں نازل ہوئی۔ یہ قرآن کے آخری جز میں ہے۔ لفظ کوثر کا ...

استغفار کرنے کا طریقہ

Image
  نیکیوں کے طریقے اور انداز بہت زیادہ ہیں چنانچہ ان میں سے ایک استغفار بھی ہے جو کہ آدم، حوا، نوح، ابراہیم، موسی، داود علیہم السلام اور سیدنا محمد ﷺ سمیت تمام انبیائے کرام کی عادت مبارکہ ہے، نبی ﷺ سے استغفار کیلیے متعدد الفاظ ثابت ہیں، استغفار نیک لوگوں کی امتیازی صفت ہے، بخشش اور توبہ ایسی نیکیوں میں شامل ہے جن کی قبولیت کا وعدہ اللہ تعالی نے کیا ہوا ہے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ: استغفار سے ہمہ قسم کی رحمت و نعمت کا حصول، گناہوں کی بخشش، جنت کا داخلہ، بارشوں کا نزول، عذاب سے تحفظ، حاجت روائی و مشکل کشائی اور رزق میں فراوانی حاصل ہوتی ہے، مسلمانوں کیلیے بخشش مانگنے کا ثواب بھی بہت زیادہ ہے، فرشتے بھی مسلمانوں کیلیے بخشش مانگتے ہیں۔ صالح، نوح، ہود اور دیگر انبیائے کرام نے اپنی اقوام کو استغفار کی ترغیب دلائی، آخر میں انہوں نے کہا کہ: دنیا کی زندگی کو غنیمت جانیں یہاں سے جانے والا واپس آ کر نیکیاں کمانے کی سر توڑ کوشش کریگا لیکن اسے موقع نہیں دیا جائے، اس لیے کسی بھی چھوٹی نیکی یا بدی کو کبھی بھی معمولی مت سمجھنا۔پہلا خطبہ:تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں، وہی رحمن و رحیم اور علیم و حکیم ہے...

بس رات کو سونے سے پہلے سورۃ کوثر اسطرح پڑھ لو صبح بعد میں ہوگی پہلی آپکی حاجت پوری ہوجائیگی

Image
  علمی سپاٹ! یہ تماشہ گاہ ہستی کی جلوہ آرائیوں اور حسن آفرینیوں کا اقرار ہے۔ ذاکر کے ذکر میں زاہد کے فکر میں خالق ِ آفاق کی جھلک نظر آتی ہے۔ ذکر الٰہی دراصل خالق حقیقی سے رابطے کی ایک شکل ہے۔اللہ کے ذکر میں نماز، تلاوت ِ قرآن حکیم، دُعا اور استغفار سب شامل ہیں۔ بقول حافظ ابن القیم ذکر اللہ کی بڑی عظمت، اہمیت اور برکات ہیں۔ ذکراللہ سے اللہ کا قرب نصیب ہوتا ہے اور انسان کی روحانی ترقی ہوتی ہے۔ ذکر ِ اللہ سے قلوب منور ہو جاتے ہیں۔ ذکرِ اللہ ہی وہ راستہ اور دروازہ ہے جس کے ذریعے ایک بندہ بارگاہ الٰہی تک پہنچ سکتا ہے۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ اور حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب بھی اور جہاں بھی کچھ بندگانِ خدا اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو لازمی طور پر فرشتے ہر طرف سے ان کے گرد جمع ہو جاتے ہیں اور ان کو گھیر لیتے ہیں اور رحمت ِ الٰہی ان پر چھا جاتی ہے اور ان کو اپنے سایہ میں لے لیتی ہے اور ان پر سکینہ کی کیفیت نازل ہوتی ہے اور اللہ اپنے مقربین فرشتوں میں ان کا ذکر کرتے ہیں۔آج جو وظیفہ لیکر آپ کی خدمت حاضر ہوئے ہیں رات کو سوتے وقت سورۃ الکوثر آپ نے اس طرح سے پڑھ لیں تو انش...

سورت الضحیٰ کا طاقتور وظیفہ

Image
  اس عمل کے اندر بڑی طاقت ، بڑی تاثیر ہے۔ اور حیر ت انگیز کمالا ت ہیں۔ سورت الضحیٰ کو عاملین نے پر تاثیر پایا ہے۔ آپ بھی آزمائیں۔ صرف آپ کو نماز فجر سے پہلے یا رات کی تنہائی میں یا نماز فجر کےبعد اور اگر زیادہ تاثیر چاہیے تو صبح وشام اس وظیفے پر عمل کرنا ہے۔ وظیفہ کا طریقہ یہ ہے کہ سورت الضحیٰ” بسم اللہ ” کےساتھ اول وآخرتین مرتبہ درود پاک کے ساتھ ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔ اس سورت میں نومقام پر نو دفعہ “کاف ” آیا ہے۔ آپ نماز فجر کے بعد وہیں بیٹھیں اور سورت کی تلاوت کریں۔ تلاوت کرتے وقت سورت الضحیٰ میں جب “کاف ” آئے تو یہاں ٹھہر کر اس اسم الہیٰ”یا کریم” کو نو مرتبہ پڑھے۔ یہ عمل صرف نو دن کرنا ہے۔ انشاءاللہ! نو دن کے اندر اند ر آپ کی ہرجائز حاجت پوری ہوگی۔ چاہے شادی کےلیے کرے۔ یا کاروبار کےلیے۔ یا کسی بھی طرح کی پریشانی سے نجات کےلیے کریں۔ انشاءاللہ ! نو دنوں کے اندر اند ر آپ کی ہرجائز حاجت پوری ہوگی۔ اگر خدانخواستہ نودنوں میں کام نہ ہوں۔ تو یہ عمل اٹھارہ دن کریں۔ اور اس اسم الہیٰ کو اٹھا رہ مرتبہ پڑھیں۔ اگر پھر بھی کام نہ ہو۔ تو حد یہ ہے کہ ستائیس دن تک یہ عمل کریں۔ اور یہ اسم الہیٰ “یا کر...

رمضان کے مہینے میں چلتے پھرتے اللہ کا ایک نام “اللہ الصمد”: پڑھنے سے کیسے تقدیر بدل جاتی ہے

Image
  ایک ایسا عمل ہے جس کو آپ نے رمضان المبارک میں چلتے پھرتے اس ذکر کو کرنا ہے۔ “اللہ الصمد” ہے۔ وہ ذکر ہے اور کس طرح سے آپ نے اس کو کرنا ہے ۔ کیا کیا آپ کو اس کے فائدے حاصل ہوں گے؟ آپ کو حیران کن فائدے اس کے حاصل ہوں گے ۔ چلتے پھرتے آپ نے اس ذکر کو کرنا ہے۔ انشاءاللہ! آپ دیکھیں گے کہ کس طرح آپ کے تمام تر پریشانیاں ختم ہوں گی۔ اور اس کے علاوہ جو بھی اکابرین کے تجربہ ہیں۔ جب آپ روزانہ کی بنیا د پر اس ذکر کو کریں گے۔ تو آپ نے ایک اور عمل کونسا ایسا کرنا ہے۔ جس کو کرنے کے بعد آپ کا انشاءاللہ ! اللہ کے حکم سے کامل یقین تک پہنچے گا۔ اور آپ کی جو دعا ہے جو حاجت ہے۔ وہ ضرور باضرور قبول ہوگی۔ آج کو جو عمل ہے وہ ایک ذکر “اللہ الصمد ” کے ساتھ ہے۔ آپ نے ذکر کو رمضان الکریم میں چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے۔ “اللہ الصمد” کا مطلب ہے۔ اللہ معبو د برحق خدائے تعالیٰ معبود حقیقی جو ہر چیز سے بے نیاز ہو۔ یعنی اللہ تعالیٰ وہ ذات جو کسی کی چیز کی محتا ج نہ ہو۔ ہر چیز سے پاک ہو۔ سونےسے پاک ،کھانے پینے سے پاک،مگر عطا کرنے پر قاد ر ہو۔ ایسی ذات کو “اللہ الصمد” کہاجاتا ہے۔ یعنی جو کسی کا محتا ج نہ ہو۔ ...

دل کا مرض کبھی نہیں ہوگا اور خون کی شریانیں بھی بہترین کام کریں گی ، بس نبی کریم ﷺ کی اس پیاری سی سنت پر عمل کر کے دیکھیں

Image
  خلال کرنا سنت نبوی ہے اور اس پر عمل کرنا آپ کو متعدد جان لیوا امراض سے بچا سکتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق کے مطابق یہ تو پہلے ہی ثابت ہوچکا ہے کہ مسوڑوں کے امراض ذیابیطس، امراض قلب، خون کی شریانوں کے مسائل یا جوڑوں کے درد کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔ تاہم خلال کرنےکو عادت بنالیناآپ کو ڈاکٹروں سے مکمل طور پر چھٹکارہ اور صحت مند زندگی گزارنے میں بڑی مدد دے سکتا ہے۔اس تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ خلال کرنا منہ کے اندر جرثوموں کی مقدار کم کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے منہ میں ایک اچھی مہک بھی پیدا کرتا ہے اور منہ میں سوجن کا امکان بھی ہوجاتا ہے۔محققین کا کہنا تھا کہ جب مسوڑوں میں سوجن نہیں ہوگی تو ان سے خون نکلنے کا امکان بھی کم ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ منہ کی صحت برقرار رکھنا بیکٹریا کو دوران خون میں جانے سے روکتا ہے اور اس طرح متعدد جان لیوا امراض سے تحفظ ملتا ہے۔اسی طرح خلال نہ کرنا سانس میں بو کا امکان بڑھاتا ہے کیونکہ غذا کے ذرات دانتوں کے درمیان پھنس کر سانس میں بو بڑھانے والے بیکٹریا کی تعداد بڑھاتے ہیں جو کے بعد میں آپ کے دانتوں میں کیڑا اور دوسر...

آیت کریمہ کی زکوٰۃ کے فائدے ، ہر پریشانی ختم ہوگی

Image
  حضور اکرم ﷺ سے ایک دن میں ستر مرتبہ اور ایک دوسری روایت میں سو مرتبہ استغفار کرنا ثابت ہے، لہذا کسی کو اس کی ترغیب دینا جائز ہے۔آیت کریمہ پڑھنے کے متعلق احادیث مبارکہ میں بڑے فضائل وارد ہوئے ہیں، تاہم آیت کریمہ کو وظیفہ کے طور پر پڑھنے سے متعلق (ہماری معلومات کی حد تک) کسی حدیث میںمخصوص تعداد مقرر نہیں کی گئی، بلکہ بزرگوں نے اپنے تجربات کی روشنی میں مختلف حاجات کیلئے مختلف تعداد بیان کی ہے، ان پر عمل کیا جاسکتا ہے، لیکن اس مخصوص تعداد کو مسنون یا ضروری سمجھنا درست نہیں ہوگا۔ آیت کریمہ کے ذریعہ گمشدہ افراد یا روٹھی ہوئی بیوی کو واپس بلانے کا مجرب وآزمودہ عمل اگر کسی کا بچہ یابچی یاگھر کا کوئی اور فرد لاپتہ ہو گیا ہو یا گھر سے ناراض ہو کر نامعلوم مقام پر چلا گیا ہویابیوی شوہر سے ناراض ہو کر میکے بیٹھ گئی ہوں ، یا شوہر بیرون ملک بیٹھ گیا ہو گھر والوں کی کوئی فکر نہیں، آنے کا نام نہ لیتا ہو تو آیت کریمہ کے اس بابرکت عمل کے ذریعے سے اس کی واپسی سو فیصد یقینی بنای جا سکتی ہے، ان شاءالله یہ عمل کتنا بااثر ہے اس کا تجربہ مجھے بارہا ہوا ہے،عمل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ پڑھنے والا پانچ وقتی ن...

”روزانہ پانی کے گلاس پر یاسلام پڑھ لیں“

Image
  سورۃ رحمن کی ہر آیت سننے کے ساتھ اس کے جسم کے اندر ایک حرارت پیدا ہوتی ہے اور جب سورۂ رحمن کی تلاوت سننے کے بعد وہ آدھا گلاس پانی پیتا ہے تو وہ اس طرح محسوس کرتا ہے کہ جس طرح انگاروں کے اوپر پانی ڈالا جاتا ہے.میڈیکل سائنس ہیپاٹائٹس کے امراض سے متعلق مایوسی کا شکار ہوچکی ہے. دنیا میں اس وقت ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا مریضوںکی رجسٹرڈ تعداد چالیس کروڑ ہے ۔ جبکہ پاکستان میں رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد دو کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے.ایسے میں میڈیکل سائنس کی بے بسی انسانیذہن اور معاشرے کی تباہی کا پیغام دے رہی ہے مگر سورۂ رحمن کے سننے سےیہ مرض چند ہی ایام میںوجود سے ایسے غائب ہوجاتاہے جیسے کبھی اس کا نام و نشان ہی نہ تھا. سورۂ رحمن کے ذریعے لوگوں کی ذہنی‘ جسمانی اور روحانی بیماریوںکا یقینی علاج ہوتا ہے.سورہ رحمن کی قرآن تھراپی کے ذریعے لاعلاج مریضوں کا کامیاب علاج ہوچکا ہے بلکہ بہت سے لوگوں نے بتایا کہ سورۂ رحمن سننے سے ان کی بہت سی پیچیدہ بیماریاں ختم ہوگئیں ہیں. سورۂ رحمن قاری عبدالباسط کی آواز میں بغیر ترجمہ پچاس منٹ کے دورانیے پر مشتمل ہے. جب کوئی مکمل طور پر اپنی توجہ سورۂ رحمٰن کی طرف کرکے...

”دولت کے لیے دنیا کے سب وظائف کا بادشاہ وظیفہ“

Image
  ایک ایسا وظیفہ ایک ایسی تسبیح کا عمل لے کر آئے ہیں۔ اگر آپ اس نیت سے کریں گے ۔ کہ میرا اللہ ہمیں دولت مند بنا دے۔ ہمارے گھر میں بہت زیادہ پیسا آجائے۔ دولت کا آجائے ۔ رزق ہی رزق آجائے۔ اور میں دنوں کے اندر ہی لاکھو ں کروڑوں کا مالک بن جاؤ۔ اس نیت سے یہ وظیفہ کیا جائے۔ انشاءاللہ! ہمار ا پروردگار آپ کی ضرور مدد فرمائےگا۔ آپ کے پاس جو بھی دولت ہے۔ اس میں برکت ہوگی۔اس میں اضافہ ہوگا۔ ہر طرح کی آپ کی جو غربت ہے۔ آپ کی جو تنگدستی ہے۔ آپ کی جو پریشانی ہے۔ وہ ختم ہوجائےگی۔ اور دیکھ لینا کہ چند ہی دنوںمیں آپ کچھ عرصہ میں امیر ترین اور دولت مند ہوجائیں گے۔ سارے رشتہ داروں کےحساب سے آپ کےپاس سب سے زیادہ دولت ہوگی۔ اس کے لیے ایک ایسا وظیفہ اور ایک ایسا عمل آپ کو بتائیں گے۔ جو رزق اور دولت کےلیے بادشاہوں کا وظیفہ ہے۔یہ بہت مبارک اور پاورفل وظیفہ ہے۔ اگر آپ لوگ یہ دو تسبیح ہرروز رات کو سونےسے پہلے پڑھ لیا کریں۔ تو ہمارا للہ پاک ، ہمار ا رب آپ کو اتنا زیادہ نواز دے گا۔ کہ آ پ کو دولت کی کمی پوری زندگی نہیں رہے گی۔ پہلی تسبیح آپ نے”سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم “پڑھ لینی ہے۔ او ر دوسری تسبی...

کسی کے دل میں پیار ڈالنے کا خاص وظیفہ ایک بار یہ عمل کرلیں ہر کوئی آپ کی بات مانے گا

Image
  اس تحریر میں ایک ایسا عمل پیش کیا جارہا ہے جو کہ ان لوگوں کے لئے ہے جو چاہتے ہیں کہ وہ کسی کا دل و دماغ اپنی طرف کر لیں جو لوگ چاہتے ہیں کہ وہ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت ڈالیں تو یہ عمل ان کے لئے بہت ہی زبر دست ہے ۔یہ آسان سا لیکن بہت طاقتور عمل ہے ایک دن میں بهی محبوب کو حاضر کر دیتا ہے-اور محبوب محبت میں پاگل ہو جاتا ہے بس ہر وقت آپکا ہی نام لیتا ہے اپکے پیچهے پیچهے پهرتا ہے۔جس جس کو بتا بہت سے لوگوں نے کہا کے پیر صاحب کیا بتا دیا ہے محبوب نے تو جان عذاب کر دی انسان کسی حال میں بهی خوش نہیں بہر حال عمل بہت طاقتور ہے جائز جگہوں کا خیال رکهیں-عمل رات کو سونے سے پہلے باوضو ہوکر بٹه جائیںسورہ یوسف کی آیت نمبر 30 میں یہ آیت میں یہ لفظ مل جائیں گے-11 مرتبہ درود شریف11 مرتبہ یہ آیت قد شغفها حباایک سانس میں 11 مرتبہ پڑهنا ہےلمبی سانس لیں 11 مرتبہ پڑهیں۔سانس باہر نکال لیں پهر لمبی سانس لیں اور 11 مربہ پڑهیں پهر تیسری سانس میں بهی 11 مرتبہ اسی طرح 11 سانسوں میں گیارہ گیارہ مرتبہ پڑهنا ہے محبوب کا تصور دیهان میں رکهیں آخر میں پهر درود شریف 11 مرتبہ پڑهیں-روزانہ وقت اور جگہ ایک رکهیںسب ک...

”بس تین سورتیں تین دن پڑ ھیں ہر انسان آپ کی بات مانے گا“

Image
  قرآن ِ پاک کی تین سورتوں کے بارے میں بتاؤں گا کہ اگر آپ ان کو تین دن پڑ ھیں گے تو انشاء اللہ تعالیٰ برکت ہی برکت ہو گی ۔ اور ہر انسان آپ کی بات مانے گا ۔ اور ہر مشکل سے مشکل مسئلہ حل ہو گا ۔ ان تین سورتوں کے وظیفے کا کوئی خاص دن مقرر نہیں ہے۔ آپ اس وظیفے کو کسی بھی دنسے شروع کر سکتے ہیں۔ اس وظیفے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ انتہائی آ سان مکمل قرآنی وظیفہ ہے سورۃ اخلاص ،سورۃ کوثر ،سورۃ الناس، اور دوستوں کے لیے تحفہ ِ خاص ہے۔ اس وظیفے کو مرد و خواتین دونوں کر سکتے ہیں اور خواتین ایامِ خاص میں بھی اس وظیفے کو کر سکتی ہیں صرف منہ کی کلی کر لیں اور بنا قرآنِ پا ک کو چھوئے ان تین سورتوں کو یاد کر کے وظیفہ کر نا ہے یہ وظیفہ مختلف حاجات اور ضروریات کے لیے کیا جا سکتا ہے اور جو لوگ چاہتے ہیںکہ لوگ ان کی ہر بات ما نیں تو وہ لوگ اس وظیفے کو کر لیں یا پھر کسی کا بھی کوئی مسئلہ ہے تو اپنے مسئلے کے حل کے لیے اس وظیفے کو کیا جا سکتا ہے ۔ اس وظیفے کے لیےآپ کو الگ کمرہ اور مکمل تنہائی کی ضرورت ہے ۔ آپ وظیفہ جس کسی بھی کام کے لیے کریں مگر خیال رہے کہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کسی مدرسہ یا مسجد ...

بیو ی زندگی میں صرف ایک دفعہ یہ عمل کر لے

Image
  سیانوں کا کہنا ہے کہ بیوی بننا کوئی آسان کام نہیں کہ جسے ہر کوئی نادان اور نااہل لڑکی آسانی سے نبھا سکے۔ بیوی بننے کے لیے بہت ہی سمجھدارای ، سلیقہ مندی اور ایک خاص قسم کی دانشمندی کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو لڑکی اپنے شوہر کے دل پر حکومت کرنا چاہتی ہے اسے چاہیے کہ وہ اپنے شوہر کو خوشی اور مرضی کے مواقع فراہم کرنے کے علاوہ اس کی صحت وسلامتی اور اس کے کھانے پینے کا خیال رکھے اور اسے ہمیشہ ایک باعزت ، محبوب اور مہربان شوہر سمجھے۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ ایک عورت کے ہی ہاتھ میں ہوتا ہے کہ وہ ایک اچھے خوشحال گھرانے کی مالکہ بنے یا ایک گھر کو برباد کر دے ۔ اللہ تعالی نے عورت کو ایک غیر معمولی قدر و صلاحیت عطا فرمائی ہے کہ وہ اس سے کام لے کر یا تو دوسروں کے لیے بھی خوشیاں فراہم کرے یا پھر اپنے لیے پریشانی و پچھتاوے کا سامان پیدا کرے۔ یعنی عورت چاہے تو اپنے گھر کو جنت کا نمونہ بنا سکتی ہے اور چاہے تو اسے جہنم میں بھی بدل سکتی ہے۔ اپنے شوہر کو ترقی کی بلندیوں پر بھی پہنچا سکتی ہے اور تنزلی کی طرف بھی لے جا سکتی ہے۔ عورت اگر شوہر داری کے فن سے آگاہ ہے تو ایک عام مرد کو بلکہ ایک نہایت معمولی اور نااہل...