شوال کا چاند کب نظر آئے گا ، عید الفطر کس روز بن رہی ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

 


ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کر دی جس کے پیش نظر عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے شوال کے چاند کی پیدائش یکم مئی کو ہو گی لیکن اتوار کے روز جب سورج غروب ہو گا اس وقت اس کی عمر 17گھنٹے 37منٹ ہو گی لیکن چاند دیکھنے کیلئے ا سکی


عمر 22گھنٹے ہونا ضروری ہے جب کہ چاند کے نظر آنے کا دورانیہ 40منٹ ہونا ضروری ہے جو کہ اس دن اس کا دورانیہ 36منٹ ہو گا۔اس لیے اسلامی مہینے کی 29تاریخ کو چاند نظر آنے کاامکان بہت کم ہے اس لیے اس بار روزے 30ہو ں گے اور عید 3مئی بروز منگل ہو گی۔


Comments

Popular posts from this blog

کیا آپ آیتہ الکرسی کے عامل بننا چاہتے ہیں

عید الفطر پیر کو ہوگی یا منگل کو؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

سورت الضحیٰ کا طاقتور وظیفہ