رسول کرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےارشادفرمایا
رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےارشادفرمایا
"جس نےجمعہ کےدن سورۃ الکھف پڑھی اسکےقدموں کےنیچےسےلےکرآسمان تک نورپیداہوتاہےجوقیامت کےدن اسکےلیروشن ہوگا اوران دوجمعوں کےدرمیان والےگناہ(صغیرہ)معاف کردیۓجاتے ہیں"۔ (الترغيب والترهيب: ج1ص298 ط دارالکتب العلمیہ بیروت)
حضرت علی رضی اللہ عنہ سےروایت ہےکہ رسول اللہ علیہ والہ وسلم نےارشادفرمایا
"جس نےجمعہ کےدن سورہ کہف کی تلاوت کی وہ آٹھ دن تک ہرفتنےسےبچارہےگا اگردجال کابھی خروج ہوجائےتواس سےبھی بچ جائےگا"۔
(الاحادیث المختارة للضیاءالمقدسی:ج2ص50 ط دارخضرللطباعة بیروت)
کوشش کریں کہ ہرجمعرات کی رات سےلےکرجمعہ کےسورج غروب ہونےتک کسی بھی وقت سورہ کہف لازمی پڑھ لیاکریں ان شاء اللہ آپ لوگوں اورجنوں کےہرقسم کےشرسےمحفوظ رہیں گے

Comments
Post a Comment