””سورۃ النصر کی اس آیت کو قمیض پر دم کریں شوہر ہمیشہ کیلئے آپکے قابو میں““
آج ہم آپ کو ایک ایسا مجرب عمل بتائیں گے سورۃ النصر کی ایک آیت کا عمل ہے ۔ انشاء اللہ اس کو کرنے کے بعد آپکا شوہر اپکی محبت میں دیوانہ ہوجائیگا۔ آپکی ہر بات مانیں گے ۔آپکا شوہر کبھی بھی غصہ نہیں کریں گے ۔صرف ایک دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے ۔ عمل آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب عصر کی نماز پڑھ کر فارغ ہوجائیں۔ اس کے بعد آپ نے سو دانے کی تسبیح لینے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنی ہے ۔ گیارہ مرتبہ پڑھنے کے بعد آپ نے ایک سو چھبیس مرتبہ سورۃ النصر کی یہ آیت فسبح بحمد ربک وا ستغفرہ ایک سوچھبیس مرتبہ پڑھنا ہے ۔
یہ سورۃ بہت سارے روحانی جسمانی زہنی مسائل اورپریشانیوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے بہت کثیر کا درجہ رکھتی ہے آج میں آپ کو سورۃ اخلا ص کا ایک ایسا عمل وظیفہ بتانا چاہتا ہوں جس کو اچھے طریقے سے کریں تو نفرتوں کو محبتوں میں بدل سکتے ہیں اگرآپ کے شوہر یا آپ کی بیوی کسی دوسری جانب کسی دلچسبی رکھتی ہے آپ کے زہنوں میں منفی خیالات اگرآتے ہیں لڑائی جگڑے ہوتے ہیں تو انشاءاللہ وہ لڑائی جگڑے جڑ سے ختم ہو جائیں گے اور آپس میں پیار اورمحبت بڑھ جائے گی اورگھر میں خوشیاں ہی خوشیاں ہوں گی عمل یہ ہے کہ سورۃ اخلاص کو ستر مرتبہ اول آخر تین بار درود شریف آپ نے پڑھنا ہے یہ عمل آپ نے سات دن تک متواترکرنا ہے انشاء اللہ شوہر کے دل میں محبت پیدا ہوجائے گی اوراگر وہ کسی غیر جانب دلچسبی لیتے ہیں تو وہ دلچسبی لینا چھوڑ دیں گے۔ اگر یہ عمل اچھا لگا ہو تو زیادہ سے زیادہ شئیرکریں جزاک اللہ

Comments
Post a Comment