”سورہ الم نشرح کا وظیفہ کرنے والوں کی یہ بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں“

 

قرآن مجید کے ہر حرف میں ثواب و تاثیر شفا وبرکات ہیں ۔ایسے لوگ جو دنیاوی طور پر کافی پریشان رہتے ہیں ،ان کی یادداشت خراب ہوجاتی ہے،سینے پر بوجھ سا رہتا ،دل ذرا ذرا سی بات پر گھبرا جاتا ہے،انجانے خوف پریشان کرتے ہیں او رکاروبار یا نوکری پر جم کر نہیں بیٹھ پاتے،وسوسے کھائے رکھتے ہیں اور قوت ارادی کمزور ہوجاتی ہے۔ جو لوگ علم سے وابستہ ہیں اور ان کا ہر کام علوم کا محتاج ہوتاہے ،جیسے طالب علم،ڈاکٹر،وکیل وغیرہ تو ایسے

تمام حضرات سے عرض ہے کہ وہ سورہ الم نشرح روزانہ اکیس بار پڑھا کریں ۔اوّل آخر درود پاک کے بعد سورہ الم نشرح کی تلاوت کرنے والوں پر ہر طرح کے مصائب کا سامنا کرنے کی ہمت بڑھ جاتی ہے،انکی رکاوٹیں دور ہوجاتی ہیں۔دل اور دماغ کھل جاتا ہے ۔دل کے مریضو ں کو دل پر اور ڈپریشن و وہموں میں رہنے والوں کو سر پر ہاتھ رکھ کر روزانہ گیارہ گیارہ بار یہ سورہ مبارکہ پڑھنی چاہئے۔انتہائی احسن عمل ہے۔ اچھی باتوں کو شیئر کرنا صدقہ جاریا ہے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللہ خیر

Comments

Popular posts from this blog

کیا آپ آیتہ الکرسی کے عامل بننا چاہتے ہیں

عید الفطر پیر کو ہوگی یا منگل کو؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

سورت الضحیٰ کا طاقتور وظیفہ