ایسا وظیفہ جو گھنٹوں میں آپ کی قسمت بدل دے گا۔


 اس تحریر میں ترقی کے حصول کے لئے دینی ودنیاوی مقاصد میں کامیابی کے لئے رزق میں برکت کے لئے وظیفہ پیش کیاجارہا ہے اگر آپ قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں تو اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کریم آپ کی تمام مشکلات کو حل فرمائیں گے اور اس کی بات میں کوئی شک نہیں کہ اللہ کریم کے جو اسمائے گرامی ہیں ان کی اتنی برکت اور اتنی وسعت ہے کہ انسان کی سوچ سے بھی باہر ہے تو انسان کبھی کسی مصیبت میں پھنس جاتا ہے کبھی قرض کے بوجھ میں ڈوب جاتا ہے دب جاتا ہے کبھی اسے کوئی نا کوئی مصیبت و بلا چمٹ جاتی ہے بعض مرتبہ اسےکوئی غم فکر لاحق ہوجاتا ہے

تو ان تمام مصیبتوں تکلیفوں کے لئے یہ جو اسمائے گرامی بتائے جارہے ہیں ان کا پڑھنا بہت ہی مفید ہے ان کے پڑھنے کی برکت سے ہر قسم کی مشکلات دور ہوتی ہیں قرض بیماری غم فکر سے چھٹکارا نصیب ہوتا ہےلیکن ان کو پڑھتے وقت تعداد پوری پوری ہو کم نہ ہو اور زیادہ بھی نہ ہو اور رات دن میں ہر روز کسی وقت جب بھی سہولت ہو پڑھ لیا کریں تو انشاء اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کے جو معاملات ہیں جو حل نہیں ہوتے جنہیں سالوں گزر گئے مہینے گزر گئے وہ معاملات اللہ کے فضل و کرم سے گھنٹوں میں حل ہونا شروع ہوجائیں گے نہایت ہی مجرب عمل ہے

Comments

Popular posts from this blog

Old man marries his daughter-in-law; scripted video goes viral

انتہائی مختصر مگر بے حد طاقتور یَارَبَّنَا رات سوتے وقت 7 بار پڑھنے پر کیا کچھ ملتا ہے ؟ قیمتی تحفہ لے لیں

سورت الضحیٰ کا طاقتور وظیفہ