اگر آپ کے جوڑوں میں درد ہے اور پاؤں کے انگوٹھوں میں سوجن آ رہی ہے تو زرا رُکیں۔۔۔ جان لیں کہ کہیں یہ یورک ایسڈ کی علامات تو نہیں
جسم میں یورک ایسڈ پیورین کے ٹوٹنے کی وجہ سے بننا شروع ہوتا ہے، پھر یہ ایسڈ خون سے گردوں تک اور گردوں سے پیشاب کے زریعے خارج ہو جاتا ہے، یورک ایسڈ جسم کے مختلف جوڑوں میں کرسٹل کی شکل میں جمع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اس سے متاثرہ مریض کو جوڑوں کی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور چلنا پھرتا مشکل ہو جاتا ہے۔گانٹھے پڑ جاناجوڑوں میں درد ہوناپیر کے انگوٹھوں میں سوجنچلنے پھرنے میں شدید مشکلیورک ایسڈ میں ان چیزوں سے احتیاط کریںکھانا صرف زیتون کے تیل میں پکا کر کھائیںتمباکو
نوشی سے گریز کریںبنا چکنائی والا دودھ استعمال کریںیورک ایسڈ کے مسئلے کو ختم کرنے کے لئے لیموں کا استعمال بے حد مفید ہے، لیموں میں وٹامن سی اور الکلائن وافر مقدار میں پایا جاتا ہے، لیموں کے عرق میں موجود وٹامن سی یورک ایسڈ کو فوری کنٹرول کرتا ہے۔ایک گلاس نیم گرم پانی میں آدھا لیموں نچوڑ کر پینے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے، اگر آپ چاہیں تو اس محلول میں حسب ذائقہ شہد یا چینی بھی ملا کر استعمال کر سکتے ہیں اس ڈرنک کو صبح نہار منہ چار ہفتہ تک پینے سے جلد فائدہ ہوگا۔
Comments
Post a Comment