قیامت کی نشانیاں ۔۔۔!!!عجیب و غریب انسانی بچے کی پیدائش، دیکھنے والوں کا رش لگ گیا

 


بھارتی ریاست بہار میں ایک خاتون نے عجیب و غریب بچے کو جنم دیا جو پیدائش کے کچھ ہی دیر بعد انتقال کرگیا ۔ عجیب و غریب شکل کے بچے کی پیدائش کی خبر جب علاقے میں پھیلی تو بڑی تعداد میں لوگ اسے دیکھنے کیلئے جمع ہوگئے۔


بھارتی ٹی وی نیوز 18 کے مطابق یہ واقع ضلع گیا میں پیش آیا جہاں خاتون نے ایک نامکمل بچے کو جنم دیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سپرم میں کوئی مسئلہ پیدا ہوجانے کی وجہ سے بچے کی مکمل طور پر گروتھ نہیں ہوپائی اور اس کی قبل از وقت پیدائش ہوگئی۔کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کے ڈاکٹر تنویر عالم کے مطابق بچے کی شکل اور ہاتھ پاؤں مینڈک کی طرح تھے جس کی وجہ سے ڈلیوری کرانے والے ڈاکٹرز اور نرسیں بھی حیران رہ گئیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایسے بہت کم کیسز ہوتے ہیں جن میں سپرم میں کمی رہ جانے کی وجہ سے بچے کی اس طرح گروتھ رک جائے۔بچہ پیدائش کے تھوڑی ہی دیر بعد انتقال کرگیا تھا جب کہ زچہ کی جان بچالی گئی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Old man marries his daughter-in-law; scripted video goes viral

انتہائی مختصر مگر بے حد طاقتور یَارَبَّنَا رات سوتے وقت 7 بار پڑھنے پر کیا کچھ ملتا ہے ؟ قیمتی تحفہ لے لیں

سورت الضحیٰ کا طاقتور وظیفہ