Posts

Showing posts from May, 2022

وفاقی حکومت نے حج سکیم کے اخراجات کا اعلان کر دیا

Image
  وفاقی حکومت نے رواں سال سرکاری حج سکیم کے اخراجات کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے ہر حاجی کو ڈیڑھ لاکھ روپے سبسڈی دینےکی منظوری دی ہے، حج اخراجات شمالی ریجن کے لیے 8 لاکھ 51 ہزار تک رکھےگئے ہیں جب کہ جنوبی ریجن کے لیے حج اخراجات 8 لاکھ 60 ہزارتک رکھےگئے ہیں۔ اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودیہ لازمی اخراجات 52 فیصد ہیں، فضائی کرایہ 21 فیصد اور دیگر اخراجات 27 فیصد ہیں، کابینہ سےمنظوری کے بعد حج پیکیج کا اعلان کیا، مہنگا حج پیکیج ہمیں ورثے میں ملا ہے، اگر سابق پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ نہ ہوتا تو یہ اخراجات 11 لاکھ تک جاسکتے تھے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ دو سال کے وقفے کے بعد محدود کوٹے کے ساتھ حج کی اجازت دی ہے، پاکستان کا کل کوٹہ ایک لاکھ 80 ہزار سے کم کرکے 81 ہزار 210 کیا گیا ہے، امسال حج غیر معمولی حالات میں انعقاد پذیر ہے، کورونا کے باعث حج کوٹہ کم ہوا ہے، حج تاخیر اور اخراجات پرسعودی حکام بھی پریشان ہیں۔ مفتی عبد الشکور نے بتایا کہ مکہ و مدینہ میں ہوٹل، ٹرانسپو...

اگر آپ کو رات 8 گھنٹے سونے کے بعد بھی صبح تھکن محسوس ہوتی ہے تو اس کی وجہ آپ کی یہ غلطی ہے

Image
  اکثر افراد صبح اٹھنے کے بعد تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں اس کی وجہ آسٹریلو ی ڈاکٹر نے حل کر دی ہے ۔ انٹرنیشنل ویٹ سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر کارمیل ہیر نگٹن نے کہا ہے کہ اگر آپ 8گھنٹے کی نیند کرنے کے بعد بھی صبح اٹھتے وقت تھکن کا شکار ہیں تو یقیناً آپ یہ کام بالکل غلط کر رہے ہیں ۔ وہ غلطی یہ ہے کہ آپ کی صبح اٹھنے کا وقت صحیح نہیں ہے ۔ آسان لفظوں میں آپ اپنے اٹھنے کا ٹائم مقرر نہ کرنا ہے ۔جو لوگ ہرروزانہ مختلف اوقات پر اٹھتے ہیں ان کے جسم کا نظام بگڑ جاتا ہے جس کی وجہ سے آپ 8گھنٹے کی طویل نیند بھی آپ کو تازہ دم نہیں کر پاتیں ۔ ڈاکٹر کارمیل کے مطابق باڈی کلاک کو نظم و ضبط میں رکھنے کے لیے لازم ہے کہ آپ صبح اٹھنے کا ایک وقت معین کریں اور ہر حال میں اس کی پابندی کریں ۔ اکثرلوگوں کو نہیں پتہ ہوتا کہ ان کے صبح اٹھنے کا وقت ان کے سونے کے وقت پر اثر انداز کرتا ہے ۔لہٰذا آپ کو چاہیے کہ اٹھنے کا ایک وقت معین کریں اور رات کو سونے کے وقت سے کم از کم تین گھنٹے پہلے کسی بھی طرح کی سکرین ، موبائل فون وغیرہ، پر نظریں جمانا ترک کر دیں۔ ایسا کرنے سے نہ صرف آپ کو بہترین نیند آئے گی بلکہ ا...

اگر آپ کے جوڑوں میں درد ہے اور پاؤں کے انگوٹھوں میں سوجن آ رہی ہے تو زرا رُکیں۔۔۔ جان لیں کہ کہیں یہ یورک ایسڈ کی علامات تو نہیں

Image
  جسم میں یورک ایسڈ پیورین کے ٹوٹنے کی وجہ سے بننا شروع ہوتا ہے، پھر یہ ایسڈ خون سے گردوں تک اور گردوں سے پیشاب کے زریعے خارج ہو جاتا ہے، یورک ایسڈ جسم کے مختلف جوڑوں میں کرسٹل کی شکل میں جمع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اس سے متاثرہ مریض کو جوڑوں کی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور چلنا پھرتا مشکل ہو جاتا ہے۔گانٹھے پڑ جاناجوڑوں میں درد ہوناپیر کے انگوٹھوں میں سوجنچلنے پھرنے میں شدید مشکلیورک ایسڈ میں ان چیزوں سے احتیاط کریںکھانا صرف زیتون کے تیل میں پکا کر کھائیںتمباکو نوشی سے گریز کریںبنا چکنائی والا دودھ استعمال کریںیورک ایسڈ کے مسئلے کو ختم کرنے کے لئے لیموں کا استعمال بے حد مفید ہے، لیموں میں وٹامن سی اور الکلائن وافر مقدار میں پایا جاتا ہے، لیموں کے عرق میں موجود وٹامن سی یورک ایسڈ کو فوری کنٹرول کرتا ہے۔ایک گلاس نیم گرم پانی میں آدھا لیموں نچوڑ کر پینے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے، اگر آپ چاہیں تو اس محلول میں حسب ذائقہ شہد یا چینی بھی ملا کر استعمال کر سکتے ہیں اس ڈرنک کو صبح نہار منہ چار ہفتہ تک پینے سے جلد فائدہ ہوگا۔

پیروں کے تلوے جلنا اور ٹانگوں کا درد ٹھیک کرنے کا نایاب نسخہ

Image
  آج کل پٹھوں میں درد ہونا کمر میں درد کا ہونا تھک جانا ایک عام سی بات ہے پہلے زمانے میں یہ درد ایک خاص عمر کے بعد ہی ہوا کرتے تھے لیکن اب یہ درد کسی بھی عمرمیں ہوجاتا ہے اس کے لئے عمر رسیدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی عموما خواتین میں ٹانگوں کا درد پنڈلیوں کا درد اور پاؤں کے تلووں میں جلن کا ہونا خاص طور پر جب وہ رات کو بستر پر سونے جاتی ہیں مردو خواتین دونوں ہی اس درد سے پریشان رہتے ہیں اس سے چھٹکارا پانے کے لئے بازار سے ملنے والی پین کلرز کا سہارا لیا جاتا ہے ان کے استعمال سے عارضی طور پر یہ درد کم بھی ہوجاتا ہے لیکن جیسے ہی ان کا اثر کم ہوتا ہے درد پھر سے ہونے لگتا ہے کیونکہ اس کی اصل وجہ ہوتی ہے ہمارا غیر معیاری بازاری کھانا اور غیر متواز غذا کا استعمال جس کی وجہ سے ہمارے جسم میں وٹامنز کی کمی ہوجاتی ہے اور یہ کمی پھر جسمانی دردوں کی صورت میں سامنے آنے لگتی ہے اس تحریر میں جو زبر دست نسخت تحریر کیاجارہا ہے یہ ان کے لئے بہت خاص چیز ہے جن کے پیروں میں پنڈلیوں میں اور پاؤں کے تلووں میں بہت زیادہ درد ہوتا ہے اور جن لوگوں کے تلوے جلتے ہوں اس کا بھی حل ہے تلووں میں درد کی کئی وجوہات...

وہ عظیم پاکستانی صدر جس نے اپنی گاڑی رکوا کر راستے میں گزرتے ہوئے جنازے کو کندھا دیا تھا،جانیے

Image
  ایک عظیم ترین پاکستانی صدر۔یہ واقعہ 16 نومبر 1983 کا ہے جب صدرِ پاکستان جنرل محمد ضیا الحق نے سکیورٹی کے تمام نظام کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک مسلمان کے جنازے کو کندھا دیا اور اپنے حسن اخلاق کی وجہ سے جنازے میں شریک ہزاروں افراد کے دل جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل ضیا الحق اسلام آباد جا رہے تھے کہ راستے میں ایک جنازہ آرہا تھا یہ جنازہ حاجی ولایت خان کا تھا، جنازے میں ہزاروں افراد شریک تھے، جنازہ جب قریب آیا تو صدر کے سکیورٹی کے عملے نے ہونٹر بجا کر راستہ صاف کرنے کی کوشش کی تو صدر پاکستان ضیا الحق نے انہیں منع کر دیااور خود اپنی کار سے اتر کر جنازے کو کندھا دیا اور جنازہ گاہ تک گئے اور وہاں سے فارغ ہونے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ 

وہ تین طریقے جن سے غم خوشی میں بدل جاتے ہیں

Image
  حضرت علی ؓ نے فر ما یا : تین طریقوں سے پریشانی خوشی میں بدل جاتی ہے پہلا ۔ خاموش رہنا خاموش رہنے سے پریشانی کم دوسرا صبر کر نا صبر کرنے سے ختم اور تیسرا شکر کر نا شکر کرنے سے خوشی میں بدل جاتی ہے۔ جس سے حد سے زیادہ محبت ہو اس سے اتنی ہی نفرت بھی ہو سکتی ہے کیو نکہ خوبصورت شیشہ جب ٹوٹتا ہے تو خطر ناک ہتھیار بن جاتا ہے۔ کبھی کسی کے سامنے صفائی پیش نہ کرو کیوں کہ جسے تم پر یقین ہے اسے ضرورت نہیں اور جسے تم پر یقین نہیں وہ مانے گا نہیں۔ زمانے کی دو حالتیں ہیں کبھی کوئی چیز چھین لیتا ہے اور کبھی کوئی چیز دے دیتا ہے ۔ جو چیز چھین لے وہ لوٹ کے نہیں آتی اور جو دے دے اس کے لیے بقا نہیں۔ حسد ایک لا علاج بیماری ہے جو حاسد یا محسود کی موت تک دور نہیں ہوتی موت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ جو تمہیں غم کی شدت میں یاد آئے تو سمجھ لو کہ وہ تم سے محبت کرتا ہے جو بھی بر سر اقتدار آتا ہے وہ اپنے آپ کو دوسروں پر ترجیح دیتا ہے۔ مال و دولت کا قیا مت میں حساب ہوگا جب کہ ایمان نجات کا ذریعہ ہے۔ انسان کی زینت عقل سے ہے اس کا مرتبہ اس کی ہمت کے موافق اور ا س کے کام اس کے دل کے مطا بق...

قیامت کی نشانیاں ۔۔۔!!!عجیب و غریب انسانی بچے کی پیدائش، دیکھنے والوں کا رش لگ گیا

Image
  بھارتی ریاست بہار میں ایک خاتون نے عجیب و غریب بچے کو جنم دیا جو پیدائش کے کچھ ہی دیر بعد انتقال کرگیا ۔ عجیب و غریب شکل کے بچے کی پیدائش کی خبر جب علاقے میں پھیلی تو بڑی تعداد میں لوگ اسے دیکھنے کیلئے جمع ہوگئے۔ بھارتی ٹی وی نیوز 18 کے مطابق یہ واقع ضلع گیا میں پیش آیا جہاں خاتون نے ایک نامکمل بچے کو جنم دیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سپرم میں کوئی مسئلہ پیدا ہوجانے کی وجہ سے بچے کی مکمل طور پر گروتھ نہیں ہوپائی اور اس کی قبل از وقت پیدائش ہوگئی۔کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کے ڈاکٹر تنویر عالم کے مطابق بچے کی شکل اور ہاتھ پاؤں مینڈک کی طرح تھے جس کی وجہ سے ڈلیوری کرانے والے ڈاکٹرز اور نرسیں بھی حیران رہ گئیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایسے بہت کم کیسز ہوتے ہیں جن میں سپرم میں کمی رہ جانے کی وجہ سے بچے کی اس طرح گروتھ رک جائے۔بچہ پیدائش کے تھوڑی ہی دیر بعد انتقال کرگیا تھا جب کہ زچہ کی جان بچالی گئی ہے۔

انتہائی مختصر مگر بے حد طاقتور یَارَبَّنَا رات سوتے وقت 7 بار پڑھنے پر کیا کچھ ملتا ہے ؟ قیمتی تحفہ لے لیں

Image
  کہ قرآن پاک میں یہ لفظ بڑی کثرت کے ساتھ آیا اور یہ لفظ اکثر دعاؤ کا حصہ بھی ہے یعنی بے شمار دعائیں ایسی ہیں جو کہ ربنا سے شروع ہوتی ہیں اس لفظ میں اپنے رب کے ساتھ ایک عجیب محبت کا احساس محسوس ہوتا ہے جتنا زیادہ بندہ اس لفظ ربنا ربنا ربنا کو پڑھتا ہے اتنا ہی زیادہ اس کے دل میں اللہ کے لئےمحبت کا احساس بڑھتا جاتا ہے اس تحریر میں لفظ ربنا کے فضائل و برکات ذکر کی جارہیں کہ اس لفظ کے وظیفے سے کیسے آپ اللہ کی ذات سے اپنی بات منوا سکتے ہیں ۔یاد رہے کہ رب کے معنی ہیں پرورش کرنے والا پالنے والا مالک سردار آقا وغیرہ وغیرہ اور لفظ رب اسم صفت ہے اور ایک مشہور لغت میں رب کے معنی یوں کئے گئے ہیں جس کے پاس اختیار ہو یا جو مالک ہو یہ لفظ سورہ فاتحہ میں ذات باری تعالیٰ کی پہلی صفت کے طور پر استعمال ہوا ہے جس کے معنی مربی اور مالک کے ہیں جیسا کہ پہلی آیت ہے الحمد للہ رب العالمین یعنی تمام تعریفیں اسی اللہ کے لئے جو عالمین کا رب ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی ذات اقدس کو قرآن مجید میں کم و بیش نو سو اڑسٹھ مرتبہ شان ربوبیت کے ذریعے بصراحت متعارف کروایا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کی یہ شان مخلوقاتِ...

تمام پاکستانی محتاط ہو جائیں ، یہ خاتون کو ن ہے ؟ جان کر آپ کے بھی غصے کی انتہا نہ رہے گی

Image
تمام پاکستانی محتاط ہو جائیں ، یہ خاتون کو ن ہے ؟ جان کر آپ کے بھی غصے کی انتہا نہ رہے گی ۔۔۔گھریلو ملازمین کی طرف سے اہلخانہ کو  قہوہ یا زہ ری لا کھانا کھلا کر ل وٹ م ار کی خبریں ملتی رہتی ہیں اور اب شہر قائد میں اہلخانہ کو زہ ری لا کھانا کھلا کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان ل وٹن ے والی  ملازمہ کی تصاویر بھی سامنے آگئیں۔ ایک فیس بک گروپ میں پیغام اور ملازمہ کی تصاویر شیئرکرتے ہوئے خاتون صارف ” ر س” نے لکھا ” کراچی خاص طورپر گلشن کے رہائشیوں کیلئے عوامی پیغام ، گلشن اقبال کی مدراس سوسائٹی میں ہماری جاننے والی ایک فیملی نے اس ملازمہ کو آٹھ جنوری کو ملازمت پر رکھا ، اگلے ہی دن اس نے کھانا بنایا جو بچوں نے نہیں کھایا لیکن بد قسمتی سے اسی سہہ پہر کو والدین نے کھانا کھالیا، اس کے بعد وہ سو گئے اور ظہر، پھر مغرب ہوگئی، لیکن وہ نہ اٹھے تو انہیں ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں انکشاف ہوا کہ انہوں نےزہ ر کھایا ہے ۔ خاتون خانہ دو روز تک انتہائی نگہداشت کی یونٹ (آئی سی یو) میں رہنے کے بعد چل بسیں ، بچوں کا والد زندہ رہا لیکن اس کی حالت ابھی بھی ٹھیک نہیں ۔ صارف نے مزید بتایا کہ اس ملازمہ نے ...

عامر لیاقت نے دانیہ شاہ پر سنگین الزامات عائد کردیے

Image
  معرو ف میزبان اور تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے کہا ہے کہ اپنے دفاع میں قانونی طور پر عدالت کا نوٹس ملنے کے بعد جواب ضرور داخل کروں گا لیکن مختصراً کہنا چاہتا ہوں اور نشے اور تشدد جیسے بدترین الزامات کے بعد انتہائی شرم ساری سے وہ آڈیو پیغامات جاری کررہا ہوں اور عدالت میں تصاویر بھی پیش کردوںگا جسے سننے کے بعد روح کانپ اٹھے۔ اپنے وضاحتی بیان میں انہوں نے کہا کہ میں شراب پیتا ہوں نہ آئس کا نشہ کرتا ہوں چار ماہ کی شادی میں کمرے میں بند ہونے کے الزامات کے باوجود ٹک ٹاک پر پابندی سے ویڈیوز کون بنا تھا تھا، بھوکا رکھنے والا روزانہ ان کی پسند کا کھانا باہر سے منگوا کر کھلاتا تھا جس انسان نے زندگی بھر عورت کی عزت و احترام کا درس دیا ہو وہ تشدد کرے گا ؟ اور اگر کرتا تھا تو ۱۵ دن یہ میرے ساتھ رہیں جس میں ان کی کم عمری کے باعث جب مجھے انہوں نے بتایا کہ یہ ابھی پندرہ برس کی ہیں تو میں نے اپنا بستر الگ کرلیاتو تشددکس وقت کیا؟

ہر کھانے کے بعد یہ2روپےکی چیزکھالیں آپ میں گھوڑے جیسی طاقت آئے گی

Image
دوستو خوبصورت دیکھائی دینے کے لیے آپ کا صحت مند ہونا بہت ظروری ہے کیونکہ آپ حسین اسی وقت دیکھائی دیں گے جب آپ کے پاس صحت کا زیورہو گا آج کل آلودہ ماحول میں جیلی اورناقص غزاوں کی وجہ سےانسان مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو کر اچھی صحت سے محروم ہوتا جارہا ہے آج کی میری بات اس کے ریلیٹڈ ہےآپ ہرکھانے کے بعد یہ دورپےکی چیزکھا لیں آپ میں گھوڑے جیسی طاقت آجائے گی آپ خود کو بہت اچھا محسوس کریں گےآپ کا بدن چستی سے بڑھ جائے گا اورآپ زندگی کے بہت کام باخوب سرانجام دیں گے اس سستی سی چیز کا ایک اور برا فائدہ یہ ہے کہ آپ پندرہ بری بیماریوں سے محفوظ رہیں گےآخردوروپےمیں ایسی کونسی نایاب چیز ہے جوآپ کی زندگی بدل دے گی یہ جاننےکے لیے آخرتک ظرور پڑھیں دوستو آپ نے گڑ لینا ہے ایک چھوٹی ڈلی طریقہ استعمال ہے کہ گڑکی ایک بالکل چھوٹی سی ڈلی لیں ایک ٹافی کے برابر ۔ لیکن یہ دھیان رہے کہ گڑ سفید نہ ہو براون ہو یعنی کیمکل سے پا ک گڑ ہو کوئی کیمکل اس میں نہ ہو بالکل خالص ہو ہر کھانے کے بعد یہ زرا سا گڑ منہ میں رکھ کر چوس لیں خالص گڑ میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جن کے بارے میں لوگ ٹھیک سے نہیں جانتے یہ اس قدر طاقتورقد...

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ختم کرنے کا آسان نسخہ

Image
  اس تحریر میں آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو ختم کرنے کا نسخہ پیش کررہے ہیں ۔جن کے استعمال سے آپ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ختم کرسکتے ہیں آنکھوں کے گرد حلقے آپ کی پروقار شخصیت کے لئے انتہائی خطرناک ہیں اس سے آپ صحت مند ہونے کے باوجود بیمار لگتے ہیں آپ کے چہرے کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے ان حلقوں کی بنیادی وجہ نیند پوری نہ ہونا ذہنی دباؤ یاپھر انتہائی کم پانی پینا بھی ہوسکتی ہے ان تمام چیزوں کا خیال رکھ کر آپ آنکھوں کے گرد حلقے ختم کر سکتے ہیں ۔ ایک چمچ ٹماٹر کا جو س لیجئے ،چٹکی بھر ہلدی ، آدھا چمچ لیموں کا رس ،تھوڑا سابیسن لیجئے تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ بنا لیجئے اور آنکھوں کے گرد حلقوں پر لگائیے دس منٹ لگارہنے دیجئے حلقے ختم ہوجائیں گے اور پھر دھو لیجئے۔دوسرا ٹوٹکہ ٹماٹر اور لیموں کا رس مکس کرلیجئے اور اسے اپنے حلقوں پر لگائیے دن میں دوبار یہ عمل کیجئے۔ ایک گلا ٹماٹر کے جو س میں ایک عدد لیموں نچوڑیے اور اس میں پودینہ کے تین سے چار پتے ڈالئے اور حسب ضرورت نمک ڈالئے اور پی لیجئے۔ آپ کے حلقے کافی حد تک کم ہوجائیں گے پودینہ کے پتوں کو کوٹ کر آنکھوں کے گرد لگائیں آنکھیں ٹھنڈی ...

گڑ کا استعمال اب آپ کریں زیادہ

Image
  جب تک چینی کا نام کسی نے نہیں سنا تھا ۔اور بڑے پیمانے پر اس ی تیاری نہیں ہوتی  تھی۔ اس سے پہلے لوگ خالص گڑ کا استعمال کرتے تھے ۔ جس کا زائدہ منفرد ہوتا تھا اور لوگوں میں بیماریاں بھی کم ہوتی تھی ڈاکٹروں کے مطابق نیا گُڑ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ہے ۔ جب کہ گُڑ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں ہیں جب کے پرانا گُڑ خشک مزاج کا ہوتا ہے ہے گڑ معدہ کو ٹھیک کرتا ہے۔ قبض دور کرتا اور گیس کی تکلیف ختم کرتا ہے ۔گُڑ میں کیروٹین ، نکوٹین ، تیزاب، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور فاسفورس بھی پایا جاتا ہے۔شیرخواربچوں کی مائیں جن کا دودھ بچوں کے لیے کافی نہ ہوتا ہووہ صرف اتنا کریں۔ کہ دودھ کے ساتھ سفید زیرے کا سفوف اور گُڑ صبح و شام استعمال کریں۔اس سے دودھ کی مقدار بڑھ جائے گی۔ حافظہ تیز کرنے اور یادداشت بڑھانے میں گُڑ کے حلوہ کا استعمال بہترین ثابت ہوا ہے۔جن طلباء کو اسباق کے یاد رکھنے اور پڑھائی میں سبق یاد نہ رہنے کی شکایت ہو وہ طلبا جنھیں سبق یاد نہ ہوتا ہو انھیں صبح و شام گُڑکا حلوہ استعمال کرنا ...

صرف پانچ میں لگا کر دانت صاف اور مضبوط بنائیں دانت کی صفائی کا یہ توٹکا آپکو کوئی اور نہیں بتائے گا

Image
  دانتوں کی صفائی انسان کے چہرے کی خوبصورتی کو بڑھانے میں نہایت اہم ہوتی ہے ۔ انسان کے دانت ہی اس کی شخصیت کو واضح کرتے ہیں ۔ ہم اگر روزانہ دانت صاف کریں تو اس کے بعد بھی ہمارے دانتوں میں کچھ ذرات رہ جاتے ہیں جس کی وجہ سے دانتوں میں پیلا پن آنے لگ جاتا ہے اور اگر آدمی مٹھاس کا شوقین ہو اور دانت صاف نہ رکھتا ہو یا پھر کوئی ایسی چیز جو دانتوں کے لئے سخت نقصان دہ ہو اس کا استعما ل کرتا ہو اور دانت بھی صاف نہ رکھتا ہو تو ایسے لوگوں کے دانتوں میں پیلاہٹ زیادہ ہوتی ہےا س سے کے ساتھ دانتوں میں کیڑا لگنا دانت خراب ہونا دانتوں کا ٹوٹنا بھی زیادہ ہوتا ہے ۔ جو کہ ٹوت پیسٹ سے بھی مسئلہ پھر ٹھیک نہیں ہوتا ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا پیسٹ بنانا سکھائے گے جس سے ان تمام بیماریوں سے چھٹکارہ پانا بالکل ممکن ہوگا ۔ سب سے پہلا پیسٹ ناریل اور تلسی کے ہتوں کا ہے ۔ اس کا بنانا نہایت آسان ہوتا ہے ۔ تلسی کے پتے لیں اور انہیں خشک کرنے کے بعد ان کا پاوڈر بنالیں اور تھوڑی سی مقدار ناریل آئل میں ملا کر پیسٹ بنا لیں اور بالکل نارمل ٹوٹ پیسٹ کی طرح اس کو استعمال کریں ۔ ایسا ہی دوسرا پیسٹ بھی بنا سکتے ہیں جو ہلدی اور ...

بس5روپے کا سرسوں کا تیل ! مصر اور ہندوستان کے پرانے بادشاہوں کا ہمیشہ جوان اور بے انتہا طاقتور رہنے کا وہ نسخہ جو سینکڑوں سال پرانی کتابوں میں لکھا ہے

Image
  بس5روپے کا سرسوں کا تیل ! مصر اور ہندوستان کے پرانے بادشاہوں کا ہمیشہ جوان اور بے انتہا طاقتور رہنے کا وہ نسخہ جو سینکڑوں سال پرانی کتابوں میں لکھا ہے ۔۔۔عرب لوگ ناف پر تیل کیوں لگایا کرتے تھے ؟ کیا آپ اس کے فوائدجانتے ہیں ؟ جان کر آپ اسے روزانہ کی عادت بنا لیں گے ۔۔۔ناف گیٹ وے ہے۔ہماری زندگی میں لطیفہ نفس کا بڑا تعلق ہے۔لطیفہ نفس کاہماری عبادات سے بڑا تعلق ہے۔ جو لوگ روح کی منازل میں ترقی چاہتے ہیں ان لوگوں کے لیے خاص طورپر۔ناف کوتیل لگانے کے فائدے: چہرے کے حسن وجمال کے لیے اورجنکے ہاتھ پاؤ ں، چہرہ،ہونٹ،باچھیں پھٹ جاتی ہوں وہ ناف کوتیل لگائے ۔ذہنی ٹینشن، سٹریس ، اینزائٹی ، کیلیے نفساتی بیماریوں کابڑا تعلق ہے ناف سے۔بچوں کو ناف میں تیل لگانے کے فائدے: بچوں کو ناف میں تیل مستقل لگانے سے ان کی نظر،حافظہ اور یاداشت تیزہوگی۔ ان کے اعضا بہترین پھلے پھولے گئے ان کی گروتھ بہترین ہوگی وہ کھائیں گےلاجواب۔ناف کیلئےایک عمل: ناف کے اوپرانگلی رکھ کرسانس روک کر دل کی کیفیت کے ساتھ اللہ کہنا ہے اور اس تصورکے ساتھ کے ناف کے اندرجتنابھی شرہے، فساد ہے کیفیات ہیں نکل رہی ہیں۔ناف اور یاقہار : نما...

دماغی کمزوری ، وقت سے پہلے بال سفید ہونے کا گھریلو علاج

Image
  پوری دنیا میں اور خاص کر پاکستان میں دماغی کمزوری بالوں کا وقت سے پہلے سفید ھو جانا دائمی نزلا زکام بہت عام ھو گیا ھے اس وجہ ھماری خوراک کا خالص نہ ھونا ھوا کا صاف نہ ھونا گردوغبار اور دھواں ھیں۔ آپ ھمیشہ اچھی اور خالص خوراک لیں صبح سویرے اٹھ کے سب سے پہلے نماز پڑھیں اور پھر واک اور ھلکی پھلکی ورزش کریں اس کے فریش ھو کر ناشتہ کریں. صبح کا نشتہ بہت ضروری ھے تو چلیں دوستو آپ کے ساتھ ایک بہت ھی اچھا نسخہ شئیر کرتے ھیں جو ھمارے ایک دوست نے بھیجا ھے۔ اس کو اتعمال کریں اللہ شفا ضرور دے انشاللہ ۔ نسخہ7 عدد بادام اور 7 عدد کشمش رات کو پانی میں بھگو کر برتین ڈھک کر رکھ دیں ۔ صبح نہار منہ بادام کو چھیل کر کشمش کے ہمراہ نوش فرمالیں ۔ انشاء اللہ 2 سے 3 ماہ استعمال سے ان امراض سے چھٹکارا حاصل ہوجائے گاانشاللہ ۔

کیا آپ کے ناخن پر چاند کا نشان ہے

Image
  بہت سے لوگوں کے ناخن کے نچلے حصے پر سفید رنگ کا  نشان ہوتا ہے لیکن کبھی آپ نے غور نہیں کیا ہے کہ آخر یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کا کیا مطلب ہے، تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ انگلیوں کے اور انگوٹھے کے نچلے حصے پر کیوں ہوتا ہے۔انگلیوں پر ان سفید نشانات کا سائنسی نام “Lunula Unguis” ہے اور اس کی واضح ، سفید اور صاف شکل میں موجودگی انسان کی اچھی صحت اور مستقل سرگرمی کی جانب اشارہ کرتی ہے جب کہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگرسفید نشان 8 یا 10 انگلیوں پر موجود ہے تو یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ مدافعتی نظام اچھی طرح کام کر رہا ہے اور اگر اس کے مقابلے میں یہ داغ ہلکا اور دھندلی صورت میں ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس شخص کی صحت اچھی نہیں اور ایسے انسان کو تھکن اور توانائی کی کمی کا احساس ہوتا ہے۔طبی ماہرین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ بہت سے جسمانی اور نفسیاتی امراض اور غذائی قلت کی صورتوں وغیرہ کا ناخنوں کی شکل، رنگ، حجم اور حالت سے گہرا تعلق ہوتا ہے، اسی لیے ڈاکٹر صحت کی عمومی جانچ کرتے وقت ناخنوں کے معائنہ ضرور کرتے ہیں۔

گرمی کے موسم میں پسینے کی وجہ سے آنے والی بدبو سے پریشان ہیں؟ تو پھر جانیں ڈاکٹر کی بتائی ہوئی ایک ایسی ٹِپ جس سے نہ زیادہ پسینہ آئے گا اور نہ ہی پسینے کی بد بو

Image
  گرمی کے موسم میں پسینہ آنا ایک عام سی بات ہے لیکن اگر یہی پسینہ ضرورت سے زیادہ آنے لگے تو پریشانی کا سبب بن جاتا ہے اور اس کی وجہ سے پیش آنے والی سب سے بڑی مشکل ہے پسینے کی گندی بدبو۔اس بدبو سے جان چُھڑانا تب تک ممکن نہیں جب تک پسینے کو کم نہ کیا جائے، اس مشکل سے نجات کے لئے آج آپ کو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایک ایسا نسخہ بتانے جا رہے ہیں جو پسینہ کم بھی کرے گا اور اس کی بدبو سے بھی نجات دِلائے گا۔نسخے میں استعمال ہونے والے اجزاءعرقِ گلاب، لونگ، لیموں، تلسی کے پتے اور بیج، گلابی پھٹکری۔ طریقہ ایک پتیلی میں عرقِ گلاب ڈال کر اسے گرم کریں۔اب اس میں 8 لونگ شامل کریں۔ اس میں آدھا لیموں  نچوڑ لیں۔اور اس پانی میں 30 تلسی کے پتے اور بیج توڑ کر ڈال دیں پھر اس پانی کو چولہے سے اُتار لیں اور آخر میں اس میں آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئی گلابی پھٹکری شامل کریں۔ فوائد یہ ایک ایسا نسخہ ہے جس کو آپ نہانے کے بعد روزانہ استعمال کر سکتے ہیں، نہانے کے بعد جسم پر اس کا اسپرے کریں، اس کے استعمال سے نہ ہی پسینہ زیادہ آئے گا اور نہ ہی پسینے کی بدبو اور آپ کی یہ مشکل فوری ختم ہو جائے گی. Post n

نہ پولیس والے ثابت کر سکے اور نہ وکیل کوئی ثبوت پیش کر سکا مگر میانوالی کے ایک جج نے کیسے بری ہوتے مجرم کو تختہ دار پر پہنچا دیا ؟ عدلیہ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ

Image
  سینئر کالم نگار فضل حسین اعوان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔کیا ہمارے ہاں بھی ایسے جج ہیں؟اس کا جواب کیا ہوسکتا ہے؟؟ہاں کم ہی سہی ضرور ہیں۔اگر ہر جج ایسا ہوجائے تومعاشرہ کہاں سے کہاں پہنچ سکتا ہے۔آگے چلنے سے قبل یہ واقعہ بھی ملاحظہ کر لیجئے۔ ایک پرانا واقعہ ہے تختہ دار کی سزا پانیوالا ایک مجرم اپنے جرم سے عدالت میں انکار کر دیتا ہے ’’،کوئی گواہ بھی نہیں ہے‘ اسے چھوڑ دو‘‘ جج صاحب کے اس حکم پر بھری عدالت میں سناٹا چھا گیا۔ پولیس والوں نے ملزم کی ہتھکڑی کھول دی۔ وہ اب آزاد تھا۔ اس نے جج صاحب کو سلام کیا اور الٹے پائوں کمرہ عدالت سے نکلنے کیلئے دروازے کی طرف بڑھنے لگا۔ وہ دروازرے تک ابھی پہنچا نہیں تھا کہ جج صاحب کی آواز آئی۔ ’’ٹھہرو‘ ذرا واپس آئو‘‘ نوجوان واپس آیا تو جج نے ایک سائیڈ پر پڑے ٹیبل کی طرف اشارہ کیا جس پر چند چھریاں رکھی تھیں۔ جج صاحب نے کہا ان میں سے اپنی چھری پہچان کر لے جاؤ۔واقعہ میانوالی کا ہے۔ جج عبدالمجید ٹوانہ تھے جو بعد میں لاہور ہائیکورٹ کے جج بنے۔ واقعہ سربازار ہوا تھا۔ ملزم پارٹی طاقتور تھی۔خوف سے گواہی پر تیار نہیں تھا۔ جج صاحب گواہیوں کیمطابق فی...

کسی کو بھی منانا ہو تو یہ وظیفہ پڑھ لیجئے مچھلی کی طرح تڑپتا ہوا آجائے گا۔

Image
  لوگوں کے گھروں میں جھگڑے رہتے ہیں جن کی وجہ سے میاں بیوی میں ناچاکی ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے آپس کی محبت ختم ہوجاتی ہے کئی خواتین تو یہ بتاتی ہیں کہ ایک ماہ سے دوماہ یا پھر کئی ماہ سے وہ ناراضگی کی وجہ سے اپنے میکے میں بیٹھی ہیں سسرال سے نہ تو خاوند آتا ہے اور نہ ہی کوئی اور راضی کرنے کے لئے آتا ہے جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان ہیں اور اس طرح سے بعض مرد حضرات بھی یہ شکایت کرتے ہیں کہ بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی ہے اور واپس نہیں آرہی راضی کرنے کی کوشش کرنے کے باوجود بھی مسئلہ حل نہیں ہورہا۔تو ایسے تمام خواتین و حضرات کے لئے اس تحریر میں ہم ایک ایسا نسخہ بتارہے ہیں کہ جس کی برکت سے ہر قسم کی ناراضگی انشاء اللہ ختم ہوجائے گی نہ صرف آپس میں صلح ہوگی بلکہ آپس میں پیارو محبت بھی پیدا ہوگا یادرہے کہ یہ عمل اللہ کے دو صفاتی ناموں کا ہے جو کہ بہت ہی خاص اور مجرب ہیں یہ اللہ کے صفاتی نام کون سے ہیں اور ان ناموں کا وظیفہ آپ نے کیسے کرنا ہے ؟یادرہے کہ آج ہمارے گھروں میں جتنے بھی جھگڑے ہیں پریشانیاں ہیں اور فتنے ہیں سب دین سے دوری کی وجہ سے ہیں اگر ہم اپنی زندگی کو اسلامی تعلیمات اور آپ ﷺ کی پ...

الصبور پڑھنے سے کیا ہوتا ہے ؟

Image
  اللہ عزوجل کا صفاتی نام ہے الصبور اس کا وظیفہ کرنا ہے ۔یا صبور کا مطلب ہے بڑے صبر اور تحمل والا جو شخص طلوع آفتا سے پہلے پہلے سو بار مطلب ایک تسبیح اس اسم مبارک کی کرتا ہے الصبور پڑھے یا پھر یاصبور پڑھے انشاء اللہ ہر مصیبت سے دور رہے گا اور دشمنوں اور حاسدوں کی زبانیںبھی اللہ عزوجل اس اسم مبارک کے پڑھنے کی برکت سے بند کر دے گا اور جوکوئی کسی بھی مصیبت میں گرفتار ہو کسی بھی پریشانی کا سامنا کررہو وہ ایک ہزار بیس مرتبہ اس اسم مبارک کو پڑھتا ہے تو انشاء اللہ اس سے نجات پائے گا اور وہ مصیبت ختم ہوجائے گی اور انشاء اللہ اسے اطمینان قلب نصیب ہوگا۔ صبور معنی و مفہوم کے اعتبار سے حلیم کے قریب ہے لیکن دونوں میں فرق یہ ہے کہ صبور اس بات پر دلیل ہے کہ اگرچہ فی الوقت بردباری کی لیکن آخرت میں پکڑے گا اور عذاب دے گا جب کہ حلیم بردباری کے مفہوم میں مطلق ہے۔ بعض حضرات کہتے ہیں کہ صبور کے معنی بندہ کو اس کی مصیبت و بلاء میں صبر دینے والا لہٰذا مبارک امانت کے تحمل پر صبر دینے والا، شہوات و خواہش کی مخالفت پر صبر دینے والا اور اداء عبادت میں مشقت پر صبر دینے والا وہی حق سبحانہ و تعالیٰ ہے اس لئے بن...

سورۃ اخلاص کے حیران کن 9فوائد رزق دروازے توڑ کر آئے گا

Image
  احادیث میں اس سورت کی بہت فضیلتیں وارد ہوئی ہیں ،ان میں سے تین اَحادیث اور ایک وظیفہ یہاں درج ذیل ہے۔ (1) …حضرت ابو سعید خدری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے. نبی اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’کیا تم میں سے کوئی اس سے عاجز ہے کہ وہ رات میں قرآن مجید کا تہائی حصہ پڑھ لے؟صحابہ ٔکرام رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمْکو یہ بات مشکل معلوم ہوئی اور انہوں نے عرض کی۔ یا رسولَ اللّٰہ! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ، ہم میں سے کون اس کی طاقت رکھتا ہے؟آپ صَلَّی اللّٰہُ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’سورۂ اخلاص تہائی قرآن کے برابر ہے۔( بخاری، کتاب فضائل القرآن، باب فضل قل ہو اللّٰہ احد،۳/۴۰۷، الحدیث: ۵۰۱۵)(2) …۔ حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَافرماتی ہیں۔ حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَنے ایک شخص کو ایک لشکر میں روانہ کیا۔ وہ اپنے ساتھیوں کو نماز پڑھاتے تو (سورۂ فاتحہ کے ساتھ سورت ملانے کے بعد)سورۂ اخلاص پڑھتے تھے۔ جب لشک...

پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں 3 مہینے کی نہیں بلکہ کتنے مہینے کی ہونگی؟نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

Image
  پنجاب حکومت نے موسم گرما کے دوران تعلیمی اداروں میں دی جانے والی چھٹیاں 3 ماہ سے کم کر کے 2 ماہ کر دی ہیں اور محکمہ تعلیم نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے تعلیمی سال 23-2022ءکا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق رواں تعلیمی سال 31 مارچ کی بجائے 31 مئی کو ختم ہو گا اور نیا تعلیمی سال یکم اگست 2022 سے 31 مارچ 2023 تک ہو گا جبکہ اس بار بچوں کو موسم گرما کی چھٹیاں صرف 2 ماہ کیلئے دی جائیں گی جو یکم جون 2022ءسے شروع ہوں گی اور 31 جولائی 2022ءکو ختم ہو جائیں گی۔ واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی سفارشات کی روشنی میں سکولوں میں طلباءکی 50 فیصد حاضری کی شرط پہلے ہی ختم کی جا چکی ہے اور 16 فروری سے لاہور اور راولپنڈی میں 100 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یاد رہے کہ محکمہ سکولزایجوکیشن نے یکم مارچ سے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی پر بھی غور شروع کر دیا ہے جس کی منظوری کی صورت میں سکولوں کے اوقات کار صبح آٹھ بجے سے دو بجے تک ہوسکتے ہیں، اس وقت سکولوں کے اوقات کار صبح پونے 9 بجے سے پونے تین بجے تک ہیں، اس ...

کسی سے بات منوانے کا وظیفہ

Image
  آج میں آ پ کےلیے ایک بہت ہی مجرب اور فائدہ مند عمل لے کر آیا ہوں جس کوکرنے کی برکت سے آپ اگر کسی سے اپنی بات منوانا چاہتے ہیں نیک اور جائز بات۔ یا پھر کسی کے پاس پیسے پڑ یں ہیں وہ آپ کو نہیں دیتا ہے ۔ جب بھی اس سے مانگتے ہیں تو وہ آگے سے ٹال مٹول کرکے بات ٹال دیتا ہے۔ پیسے نہیں دیتا ۔ اس وظیفے کی برکت سے انشاءاللہ وہ بندہ آپ کے پیسے بھی واپس کردے گا۔ اور آپ کی انشاءاللہ بات بھی مانے گا۔ سب سے پہلے اس وظیفے کی جو سورت ہے اس کی بات کرتا ہوں۔ آج کا جومیرا وظیفے کا عنوان ہے وہ بھی کسی سے بات منوانے کا۔ اس میں جو وظیفہ بتاناہے۔ وہ اللہ پاک کی کتا ب قرآن مجید کی لاریب سورت “سورت القریش ” ہے۔ حضرت واعسلہ بن اقصیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ پاک نے حضرت اسماعیل ؑ کی اولاد میں سے کنانہ کو چن لیا اور کنانہ سے قریش کو چن لیا اور قریش میں سے بنو ہاشم کو چن لیا اور بنوہاشم میں سے مجھے چن لیا ۔ یہ مسلم شریف کی حدیث پا ک ہے۔ حضرت ابو ہریر ہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکر م ﷺ نے فرمایا:لو گ اس معاملے میں حکمرانی میں قریش کے تابع ہیں۔ کہ مسلمان ان کے مسلمان...

یہ ایک سورۃ روز پڑھ لیا کریں ، اتنا رزق ملےگا کہ رکھنے کیلئے 7بینک بھی کم پڑ جائیں گے

Image
  یہ ایک سورۃ روز پڑھ لیا کریں ، اتنا رزق ملےگا کہ رکھنے کیلئے 7بینک بھی کم پڑ جائیں گے ۔۔۔سورۃ الملک کی فضیلت میں جامع ترمذی: (2891) میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (قرآن مجید کی ایک سورت ہے جس کی تیس آیات ہیں، وہ آدمی کی اس وقت تک سفارش کرے گی یہاں تک کہ اس کی مغفرت ہو جائے، اور وہ ہے سورت ” تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ المُلْكُ”) اس حدیث کو البانی رحمہ اللہ نے صحیح سنن ترمذی میں حسن قرار دیاہے۔ ترمذی (2892) میں ہی سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ : ( نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت تک نہیں سوتے تھے جب تک سورۃ سجدہ اور سورۃ الملک نہ پڑھ ، اس روایت کو بھی البانی نیچے ست پڑھیں۔ رحمہ اللہ نے صحیح قرار دیا ہے۔ ایسے ہی نسائی (10479) میں ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں: (جو شخص سورۃ الملک ہر رات پڑھے تو اللہ تعالی اس سے عذاب قبر کو روک لے گا، اور ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اسے مانعہ [یعنی روکنے والی]کہتے تھے، اور یہ قرآن مجید میں ایک ایسی سورت ہے جو اسے ہر رات پڑھ لے تو وہ بہت زیادہ اور اچھا عمل کرتا ہے) اس حدیث کو بھی البانی رحمہ الل...

تھکے تھکے لوگوں کے لئے رفتار کی چابی ساری کمزوری اور درد غائب خون کی کمی پوری ہوجائے گی۔

Image
  ہمارے جسم میں جب خون کی کمی ہوجاتی ہے تو جسم تھکا تھکا اور سست رہنے لگتا ہے نہ ہی کسی کام مین دل لگتا ہے اور مزاج چڑچڑا سا ہوجاتا ہے اور خاص کر رنگت بھی پیلی زرد ہوجاتی ہے بنسبت مردوں کے یہ بیماری خواتین میں زیادہ پائی جاتی ہے اس کے علاوہ بھی خون کی کمی کی وجہ سے جسم میں بہت ساری بیماریاں پیدا ہوتی ہیں تو اس تحریر میں ایک ایسی ہوم ریمیڈی بتائی جارہی ہے جو آپ کے جسم میں خون کی کمی کو تیزی سے پورا کرے گی سستی تھکاوٹ اور اعصابی کمزوری بلکہ یوں کہہ لیجئے کہ جسم کی ہر قسم کی کمزوری کو بھی تیزی کے ساتھ ختم کر کے آپ کو چاق و چوبند بنائے گی وہ بھی بنا کسی سائیڈ افیکٹ کے خاص کر حاملہ خواتین جنہیں اکثر خون کی کمی کا شدت سے سامنا ہوتا ہے ان کے لئے یہ نسخہ سب سے بہترین ہے تو جلدی سے اس ریمیڈی کو بنا لیجئے آپ نے لینی ہے کھجور کوئی سی بھی آپ کھجور لے سکتے ہیں بس چھوارہ وغیرہ نہ لیجئے گا یہ خون بھی تیزی سے بناتی ہے اور جسمانی اور اعصابی کمزوری کو بھی ختم کرتی ہے چار کھجوریں آپ نے لینی ہیں اور چاروں میں سے گھٹلی نکال دینی ہے اب آپ نے لینے ہیں بادام آپ نے باداموں کو پیس کر پاؤڈر بنا لینا ہے بادام...